نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: نعت کہوں میں کیسے

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    نعت کہوں میں کیسے

    [size=xx-large]اللہ ہو گر اُس کا ثنا گر ، نعت کہوں میں کیسے
    میں قطرہ وہ ایک سمندر ، نعت کہوں میں کیسے
    صدیاں بیتیں آج بھی اُس کا ہے گھر گھر اُجیارا
    روشن روشن نور کا پیکر ، نعت کہوں میں کیسے
    اُس کا نام جگت کی رحمت ، وہ مصری کا میٹھا پربت
    میں بہتی ندیا میں کنکر ، نعت کہوں میں کیسے
    میں کمزور خطا کا پُتلا ، وہ ظاہر باطن کا اُجلا
    وہ مُرسل ، ہادی ، پیغمبر ، نعت کہوں میں کیسے
    مسکینوں میں مسکیں ہے ، سلطانوں میں عرش نشیں ہے
    وہ طٰہ ، حٰم ٓ ، مدثر ، نعت کہوں میں کیسے
    بات بڑی میں اِنساں خاکی ، نعت نبی کی حمد خدا کی
    ہو جائیں نہ لفظ برابر ، نعت کہوں میں کیسے[/size]

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: نعت کہوں میں کیسے

    شیئرنگ کرنے کا بحد شکریہ

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    RE: نعت کہوں میں کیسے

    آپ کاپسند کرنے کا راے دینے کا بھت شکریہ دوسط

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: نعت کہوں میں کیسے

    جزاک اللہ

متشابہہ موضوعات

  1. برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے
    By خان بلوچا in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-04-2013, 03:53 PM
  2. بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں......
    By گلاب in forum پاکستان کے مجرم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-31-2012, 10:23 PM
  3. ہم اپنے مالوں کی زکوٰۃ کیسے نکالیں ؟
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-05-2012, 04:37 PM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-05-2012, 09:03 PM
  5. بچوں کی تربیت کیسے کریں
    By زوہا in forum نسائی ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-12-2011, 03:02 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University