نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: اردو کی خدمت

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    26
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    اردو کی خدمت

    [size=large]اسلام علیکم۔
    اردو منظر کے اراکین میں ایک بات سوچ رہا تھا کہ ہم میں سے جو اردو زبان میں ویب سائٹس چلا رہے ہیں یا ویب سائٹس پر کسی طرح بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اکثر جملے اس طرح ادا کرتے ہیں۔۔
    اردو کی خدمت کے لیے میں نے یہ ویب سائٹ لانچ کی،
    فلاں ویب سائٹ نے حقیقی معنوں میں اردو کی خدمت کی،
    [/size]
    [size=large]اردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے[/size]


    [size=large]جس کی سارے جہاں میں دھوم ہو اسے ہماری خدمت کی ضرورت نہیں۔۔۔میں نے بھی شائد اس طرح کے جملے ادا کئے ہوں لیکن اب نہیں۔
    ہمیں اردو کی ضرورت ہے اردو کو ہماری خدمت کی ضرورت نہیں۔۔ ہمیں بس اردو میں کام کرنا ہے ۔[/size]

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: اردو کی خدمت

    وعلیکم السلام
    جن کو اچھی اردو آتی ہے انھیں کوشیش بھی کرنی چاہیے۔ ہم جیسے گلابی اردو لکھنے والے تو اردو کی توہین کرتے ہیں جیسا میں لکھتی ہوں

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,215 پیغامات میں 1,587 اظہار تشکر

    RE: اردو کی خدمت

    جناب آپ نے بالکل سچ کہا ، کہ ہمیں اردو زبان کی ضرورت ہے ،
    مگر ہمارے عمل اس کے بالکل الٹ ہیں ،
    ہم اپنے اردو گرد دیکھتے ہیں کہ اردو زبان کے فروغ کے لیے سرکاری سطح پر بالکل کوشش نہیں کی جاتی ، دباؤ میں ادارے توبنا دیے جاتے ہیں ،مگر ان کی کارکردگی صفر ہوتی ہے ، سرکاری سطح پر ہر ، اسمبلی میں ، عدالت میں ، پارلیمنٹ اور سینٹ میں سب کاروائی انگلش میں ہوتی ہے ، یہاں تک کے محکماتی تعیناتیوں سے لے کر اردو اداروں میں کام کرنے والوں کی سب خط و کتابت انگلش میں ہوتی ہے ، ایسے میں ہم اندھیروں میں چراغ جلائے ہوئے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اردو جواب “ آپ بھی کوشش کیجیے ، ہم بھی کوشش کریں گے ، مربوط نظام بنانے کی کوشش کرنی چاھیے ، اردو ویب سائٹ کو آپس میں تعاون کرنا چاہیے ،
    ،،،،،،،،،
    سیما صاحبہ آپ بھی اردو لکھنے کی کوشش کرتی ہیں ، اسی طرح اردو آئے گی نا ، آپ لکھتی رہا کریں تب ہی ممکن ہو گا ،
    حؤصلہ رکھیے ، شاباش
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University