نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟

  1. #1
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟



    [size=x-large]، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟[/size]


    [size=x-large][align=center]یہ بہنیں *کیسی ہوتی ہیں*


    یہ تو پریوں جیسی ہوتی ہیں


    یہ بات بات پر ہنستی ہیں*


    اور بات بات رو دیتی ہیں


    دل ہوتا ہے ان کا نازک سا


    یہ بھولی بھالی سی ہوتی ہیں


    باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں


    ماں کی دُلاری ہوتی ہیں


    گڑیوں سے کھیلتا ہے بچپن ان کا


    اتنی جلدی کیسے بیت گیا


    آنگن سُونا کر جاتی ہیں یہ


    باپ کا درد سمجھتی ہیں* یہ


    ماں کے آنسو پونچھتی ہیں* یہ


    بھائیوں*کی راہ تکتی ہیں*یہ


    یہ بہنیں*ایسی ہوتی ہیں*


    یہ بہنیں*واقعی بہت پیاری ہوتی ہیں[/align][/size]


  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟

    بہت زبردست شئیرنگ جناب

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟

    پتا نہیں یہ بہنیں کیسی ہوتی ہیں
    یہ تو بھائیوں کو پتا ہوگا
    بہت زبردست عادل صاحب
    شکریہ

  4. #4
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟

    شکریہ آپ سب کا

  5. #5
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟

    بہین بہت اچھی ہوتی ہے اور بہت پیاری ہوتی ہے
    بہت شکریہ عادل بھائی
    اور بہنن بھائیوں کا بہت خیال بھی رکھتی ہے

  6. #6
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟

    ششکریہ آپ سب کا جی

  7. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟

    بہت اچھا اور بہت خوب لکھا عادل نزیر جی
    تھینکس فار شیئرنگ

  8. #8
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟

    شکریہ آپ سب کا جو اس قابل سمجھتے ہیں جی

متشابہہ موضوعات

  1. کیا گناہ یا ثواب پہلے سے ہی انسان کی قسمت میں* لکھا ہوتا ہے؟
    By پیرمحمدامیرسلطان قادری چشتی in forum دین اسلام
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-05-2012, 12:10 PM
  2. گلوں* میں* رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے
    By ایم-ایم in forum فیض احمد فیض
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:44 AM
  3. ہم جو تاریک راہوں* میں* مارے گئے
    By ایم-ایم in forum فیض احمد فیض
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:44 AM
  4. کراچی میں’بلاگوکریسی‘ کا انعقاد
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-26-2011, 10:52 AM
  5. افطاری میں*جلدی کریں
    By شہزادی in forum دین اسلام
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-22-2011, 11:03 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University