نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: دیکھ لینا کہ کسی دُکھ کی کہانی تو نہیں

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    987
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    دیکھ لینا کہ کسی دُکھ کی کہانی تو نہیں

    [align=center][size=medium]دیکھ لینا کہ کسی دُکھ کی کہانی تو نہیں
    یہ جو آنسو ہیں، کہیں اُس کی نشانی تو نہیں
    دِکھ رہی ہے جو مُجھے صاف تیری آنکھوں میں
    تُو نے یہ بات کہیں مُجھ سے چُھپانی تو نہیں
    جانتا ہوں کہ سرابوں میں گھرا ہوں یارو
    دوڑ پڑتا ہوں مگر پھر بھی کہ پانی تو نہیں
    جس طرح شہر سے نکلا ہوں میں بیمار ترا
    یہ اُجڑنا ہے، کوئی نقل مکانی تو نہیں
    اُس نے چاہا ہے مُجھے اپنے خُدا سے بڑھ کر
    میں نے یہ بات زمانے کو بتانی تو نہیں
    یہ جو ہر موڑ پہ آ ملتی ہے مُجھ سے فرحتؔ
    بدنصیبی بھی کہیں میری دیوانی تو نہیں

    فرحتؔ عباس شاہ[/size][/align]
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  2. #2
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: دیکھ لینا کہ کسی دُکھ کی کہانی تو نہیں

    بہت خوب جناب بردست

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    دیکھ لینا کہ کسی دُکھ کی کہانی تو نہیں

    [size=xx-large][align=center]یہ جو ہر موڑ پہ آ ملتی ہے مُجھ سے فرحتؔ
    بدنصیبی بھی کہیں میری دیوانی تو نہیں[/align]
    [/size]


    واہ زبردست شیئرنگ کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. مروں تو مَیں کسی چہرے میں رنگ بھر جاؤں
    By ایم-ایم in forum احمد ندیم قاسمی
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-04-2014, 02:11 AM
  2. آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 08-25-2012, 12:10 AM
  3. میری طرح، کسی کو تو اپنا بنا کے دیکھ
    By ایم-ایم in forum احمد ندیم قاسمی
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-17-2012, 08:01 PM
  4. جوابات: 4
    آخری پيغام: 04-12-2012, 09:09 PM
  5. میں بھی تو کسی کی بیٹی ہوں
    By سیما in forum قلم و کالم
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 01-12-2012, 10:39 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University