نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: اب آپ رہِ دل جو کشادہ نہیں رکھتے : شکیب جلالی

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    اب آپ رہِ دل جو کشادہ نہیں رکھتے : شکیب جلالی

    [align=center]اب آپ رہِ دل جو کشادہ نہیں رکھتے
    ہم بھی سفرِ جاں کا ارادہ نہیں رکھتے

    پینا ہو تو اک جرعۂ زہراب بہت ہے
    ہم تشنہ دہن تہمتِ بادہ نہیں رکھتے

    اشکوں سے چراغإں ہے شبِ زیست، سو وہ بھی
    کوتاہیِ مژگاں سے زیادہ نہیں رکھتے

    یہ گردِ رہِ شوق ہی جم جائے بدن پر
    رسوا ہیں کہ ہم کوئی لبادہ نہیں رکھتے

    ہر گام پہ جگنو سا چمکتا ہے جو دل میں
    ہم اس کے سوا مشعلِ جادہ نہیں رکھتے

    سرخی نہیں پھولوں کی تو زخموں کی شفق ہے
    دامانِ طلب ہم کبھی سادہ نہیں رکھتے[/align]

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: اب آپ رہِ دل جو کشادہ نہیں رکھتے : شکیب جلالی

    اب آپ رہِ دل جو کشادہ نہیں رکھتے
    ہم بھی سفرِ جاں کا ارادہ نہیں رکھتے

    بہت خوب................ نہایت اعلٰی کلام

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    20
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: اب آپ رہِ دل جو کشادہ نہیں رکھتے : شکیب جلالی

    اشکوں سے چراغإں ہے شبِ زیست، سو وہ بھی
    کوتاہیِ مژگاں سے زیادہ نہیں رکھتے

    واہ واہ..کیا کہنے

  4. #4
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: اب آپ رہِ دل جو کشادہ نہیں رکھتے : شکیب جلالی

    تمام احباب کا شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-18-2012, 11:34 PM
  2. جوابات: 0
    آخری پيغام: 07-26-2012, 03:18 PM
  3. سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:28 AM
  4. نہ منزلوں کو نہ ہم رہ گزر کو دیکھتے ہیں
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:24 AM
  5. دیکھنا کچھ ہے، دیکھتے کچھ ہیں
    By گلاب in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:53 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University