نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں : شکیب جلالی

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں : شکیب جلالی

    [align=center]اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں
    لے اُڑی جانے کہاں صرصرِ حالات ہمیں

    آج وہ یوں نگہِ شوق سے بچ کر گزرے
    جیسے یاد آۓ کوئی بھولی ہوئی بات ہمیں

    کیسے اڑتے ہوۓ لمحوں کا تعاقب کیجے
    دوستو اب تو یہی فکر ہے دن رات ہمیں

    نہ سہی کوئی، ہجومِ گل و لالہ نہ سہی
    دشت سے کم بھی نہیں کنجِ خیالات ہمیں

    وہ اگر غیر نہ سمجھے تو کوئی بات کریں
    دلِ ناداں سے بہت سی ہیں شکایات ہمیں

    دھوپ کی لہر ہے تُو، سایۂ دیوار ہیں ہم
    آج بھی ایک تعلٓق ہے ترے سات ہمیں

    رنگ و مستی کے جزیروں میں لیے پھرتے ہیں
    اس کی پائل سے چُراۓ ہوۓ نغمات ہمیں [/align]

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں : شکیب جلالی

    واہ بہت خوب راجہ صاحب...............

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    20
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں : شکیب جلالی

    وہ اگر غیر نہ سمجھے تو کوئی بات کریں
    دلِ ناداں سے بہت سی ہیں شکایات ہمیں

    واہ واہ.... بہت خوب.......

  4. #4
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں : شکیب جلالی

    تمام احباب کا شکریہ

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,867
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: اب میسّر نہیں فرصت کے وہ دن رات ہمیں : شکیب جلالی

    بہت خوب انتخاب ہے واہ

متشابہہ موضوعات

  1. وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے
    By ایم-ایم in forum بشیر بدر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-03-2013, 11:31 PM
  2. ایسے لوگ پھر کبھی نہیں لوٹ کر آئیں گے
    By گلاب in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-30-2012, 12:03 PM
  3. رخصت اِک عہدِ جوانی ہی نہیں
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-23-2012, 11:54 PM
  4. کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !
    By این اے ناصر in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-12-2012, 03:32 AM
  5. ایسے لوگ پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے
    By عبادت in forum قلم و کالم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-21-2011, 02:28 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University