نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: اس جرائم کا مجرم کون ؟ عوام یا اقتداری

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    اس جرائم کا مجرم کون ؟ عوام یا اقتداری

    [align=center][size=x-large]زبان سے کہہ دیا لا الہ تو کیا حاصل
    دل ونگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

    اج کے اقتداری ۔۔۔ ظلم کی منہ بھولتی تصویریں ہیں ظالم ہیں جابر ہیں کیا یہ مسلمان ہیں ؟

    جب حد سے ظلم بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے

    جس قوم کی بد اعمالیاں حد سے بڑھ جاتی ہیں تو اللہ تعالٰی ایسی قوم کی جگہ دوسری قوم لاکھڑا کرتا ہے ۔

    ظالمو ، موت سے ڈرو ، بھوک و افلاس سے تنگ لوگ ایمان فروخت کر رہے ہیں ۔۔۔۔ کتنے لوگ بھوک سے تنگ اکر جرم کا ارتکاب کرتے ہیں کتنے مجبور ہاتھ ناجائز طریقے سے اپنے پیٹ بھرنے کے لیے قتل و غارت کرتے ہیں ۔

    ادم علیہ السلام کے بیٹے قابیل نے اپنے بھائی ہابیل کو قتل کرکے قتل کی ابتداء کی تھی کرہ ارض پر تمام قتل کا گناہ قابیل پر ہوگا ۔ ایسے جرم کی ابتداء نہ کرو ایسے سانحہ عمل مت اختیار کرو کہ عوام بھی تو تمہارا نام لیتے ہچکچاہٹ محسوس کرے اور نفرت کی لعنت تمہارا مقدر بن جاے اور قابیل کی طرح انسنایت کا قتل تمہارے لیے گناہ کا موجب بنتے رہے ۔

    ۔۔۔۔ اقتداریوں ہوش میں اؤ ہمارے آقاے دوجہاں کے دین کی قیمت مت لگاو ۔۔۔ اپنے ضمیر کوسامراجی خداوں کے ہاتھوں مت فروخت کرو ۔۔۔ خاموش تماشائی مت بنو ۔۔۔۔ ہر ادمی اپنی رعیت کے بارے اللہ کا جواب دہ ہے ۔۔۔۔ بھوک کی تڑپ ظلم و تعدی ہے ۔۔ایسا نہ ہو کہ یہ وقت تم پر بھی اے اور وقت کے بے رحم ہاتھ تمہاری گردن کا طوق اور رسی بن جائیں ۔۔۔

    اے ! رب عظیم قوم پر رحم فرما اور اپنے محبوب دین کو اپنی حکمت سے بچا لے اور ایسے اقتدری کو لاکھڑا کرجو عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی پیروی کرنے والا ہو جس کی قیادت میں ایک کتا بھی بھوک سے مرجاے تو اسکا قتل عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنی گردن پر سمجھتے تھے ۔
    ایسے فتنوں سے بچو
    ایک وقت ایسا انے والا ہے جب لوگ اپنی معمولی ضرورت کی خاطر اپنا ایمان فروخت کر دیں گے اگر صبح مسلمان ہوے تو شام کو کافر ہوجائیں گے اگر شام کو مسلمان ہوے تو شام کو کافر ہوجائیں گے

    اے اہل وطن ! ایمان کو فروخت ہونے سے بچاؤ ۔۔۔ وطن کی حفاظت کرو ۔۔۔۔۔ بھوک کے خلاف جہاد کرو ۔۔۔ ناانصاف اقتداری کے خلاف اواز اٹھاو ۔۔۔ ایمان کو بکنے سے بچاؤ ۔۔۔

    اے اللہ اپنے دین کی حق و سچائی کا انقلاب برپا کردے ۔۔۔۔ جہاد حق برپا کر دے
    جہاد حق ۔۔۔۔ نعرہ تکبیر اللہ اکبر ۔۔۔۔ نعرہ رسالت یا رسول اللہ ۔۔۔۔ علیہ السلام ۔

    آواز حق جہاں تک پہنچے ۔۔۔۔۔۔ غازی یا شہید
    [/size]
    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اس جرائم کا مجرم کون ؟ عوام یا اقتداری

    واہ کیا خوبصورت مضمون آپ نے شیئر کیا

    اسکی جتنی بھی تعریف کی جائے کم

    بہت بہت شکریہ


    زبان سے کہہ دیا لا الہ تو کیا حاصل
    دل ونگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,188
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: اس جرائم کا مجرم کون ؟ عوام یا اقتداری

    جزاک اللہ روشن خیال ،
    اللہ تعالی سے آپ کے لیے خوب دعا نکلتی ہے ۔

متشابہہ موضوعات

  1. محمد فاروق اعوان صاحب کو خوش آمدید
    By تانیہ in forum خوش آمدید
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-03-2012, 06:43 PM
  2. بد اخلاق عورت
    By محمدمعروف in forum قلم و کالم
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 04-09-2012, 11:47 AM
  3. عورت ، کل اور آج
    By تا بی in forum قلم و کالم
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 04-07-2012, 06:51 PM
  4. ”دینِ اسلام اور عورت کا مقام“
    By تانیہ in forum نسائی ادب
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-11-2011, 12:22 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-08-2010, 08:31 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University