صفحہ 2 از 3 اوليناولين 123 آخریآخری
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 22

موضوع: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

  1. #11
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم

    تھنکس تانیہ جی اور میرے سویٹ دوست ابوبکر
    میں نے اچانک اردو منظر کھولا تو دیکھ کر خوشی کی انتہا ہی نہین رہی کے دیکھو ہمیں دو سال ہو گے اور یہ سارا وقت ایک پلک چھپکتے گزار گیا ابھی کل ہی کی بات لگتی جب مشورے ہوا کرتے تھے ایسا بنانا ہے ایسا بنانا ہے آج دیکھیں ماشاءاللہ کتنی ترقی کر گیا ہم سب کا لگایا ہوا پودا کتنا بڑا ہو گیا
    اس سارے میں بے باک جی کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے جنہوں نے اپنے قیمتی بلکہ بے شمار قیمتی وقت میں سے وقت نکال نکال کر یہ بنوا کر دیا اور آج ہم سب اس میں بیٹھ کر دل کی باتیں ایک دوسرے کی اصلاح کی باتیں ہنسی مزاق خواشیاں سب بانٹ لیتے ہیں یہاں رہ کر تو خاص کر کے پردیسیوں کا بھی اچھا گزارا ہو جاتا ہے جن میں سے ایک نام ہے اذان پردیسی:tongue38:
    یہاں رہ کر بہت اچھے اچھے دوست ملے دوستیاں بھی بڑھی ان سب کا کریڈٹ بے باک جی کو جاتا ہے
    اللہ پاک ان کو صحت تندرستی دے ہمیشہ ہمیشہ ان کی محبتیں ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔۔۔ آمین
    تانیہ جی پھر سے تھینکس آپ نے اتنے پیارا اور چاو کے ساتھ
    سب کو ویش کی اردو منظر کی دوسری سالگرہ ۔۔۔
    سدا خوش رہیں ہنستی مسکراتی رہیں

  2. #12
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    منسلک شدہ تصاویر منسلک شدہ تصاویر

  3. #13
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    [size=xx-large]السلام علیکم میری طرف سے بھی اردو منظر کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو[/size]

  4. #14
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک



    محترم بے باک صاحب ، عزم و ہمت کیلئے جن کا نام ہی کافی ہے ، http://www.oururdu.com/forums/ہماری اردو پیاری اردو کچھ عرصہ پہلے کچھ مسائل کا شکار ہوئی تو محترم بے باک صاحب ہی جنہوں نے ہماری ہمت بندھائی ، بے شمار فون کئے اور ہر طرح کی تعاون کی یقین دہانی کرائی ، ان کی کاوشوں اور دعاؤں سے پھر ہماری پیاری اردو آن لائین ہوئی ، میں تو یہ کہوں گا کہ اردو منظر اور پیاری اردو ایک طرح سے جڑواں فورم ہیں ، آج یہ جان کر بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی ہے کہ ماشاء اللہ اردو منظر کی آج دوسری سالگرہ ہے ، میری طرف سے اور خصوصی طور پر پیاری اردو کی انتظامیہ اور صارفین کی طرف سے آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک اور دعائیں کہ یہ فورم ہمیشہ نیٹ کی دنیا میں جگ مگ کرتا رہے



    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=691527#post691527

  5. #15
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    خیرمبارک اور آپ کیو بھی بہت بہت مبارک ہو ھارون بھائی اور یہ سب آپ لوگوں کی دعا کو اثرہے میں آپ کا بھی شکرگزرہوں جو آپ یہاں آتے ہیں اس کے لیے میں آپ کا دل سے بہت زیادہ شکرگزار ہوں بھائی جان

  6. #16
    معاون
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    [align=center]اردو منظر فورم کی ساری ٹیم کو میری طرف سے دوسری سلگرہ کی ڈھیروں مبارک باد قبول ہو[/align]

  7. #17
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    الحمد للہ ۔۔۔۔۔۔۔ آج اردو منظر کی دوسری سالگرہ ہے کتنے خوش نصیب ہیں ہم سب کے اللہ تبارک و تعالی نے اس مبارک مہینے میں ہمیں کتنی خوشیاں عطا فرمائیں ۔
    فتح مکہ بھی اس مبارک مہینے میں ہوئی ۔ فتح سندھ بھی اس مبارک مہینے میں ہوئی ( 10 رمضان کو محمد بن قاسم نے راجہ داہر کو شکست دی تھی ) اور یہی فتح سندھ ہے جس کی وجہ سے پاکستان وجود میں آیا اگر سندھ فتح نہ ہوتا تو کیا یہاں مسلم ہوتے تو کیا پاکستان بنتا۔۔ پاکستان بھی 27 رمضان مبارک میں وجود میں آیا اور اس بار پھر رمضان مبارک میں ہی جشن آزادی ہے ہم اللہ کی کن کن نعمتوں کا شکر ادا کریں ۔
    اور رمضان مبارک کے مہینے میں ہی اردو منظر کی سالگرہ ہے
    اللہ تبارک و تعالی ہمیں اسلام پاکستان اور اردو کی خدمت کا موقع عطاء فر مائے۔۔
    آمین ثم آمین
    جشن آزادی اور سالگرہ مبارک ہو
    وسلام

  8. #18
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی اردو منظر کی دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    شکریہ تانیہ جی آپ نے سیما کو بھی یاد رکھا خوش رہیں آباد رہیں :)

  9. #19
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    [align=center][/align]
    [align=center][/align]
    [align=center][/align][align=center]
    [/align]

  10. #20
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک

    [size=x-large][align=center]مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں چار سو گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو [/align][/size]

صفحہ 2 از 3 اوليناولين 123 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. خیر الدین باربروسا
    By ابوسفیان in forum تاریخ اور تاریخی شخصیات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 02-04-2013, 11:54 PM
  2. موساد
    By ابوسفیان in forum قلم و کالم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-26-2012, 04:33 PM
  3. اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک ہو
    By اذان in forum اردو منظر کامیابی کی طرف گامزن ،
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-12-2012, 01:29 AM
  4. دوسری ہجرت
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 06-28-2012, 09:51 PM
  5. مختلف افراد معاشرہ کا ایک دوسرے پر حق
    By تانیہ in forum اسلامی خطبات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-25-2010, 10:54 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University