صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 11

موضوع: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    [align=center][/align]
    [align=center][/align]
    [align=center][/align]
    [size=xx-large][align=center]آزادی مبارک پاکستان
    [/align]
    [/size]

    [align=center][/align]

    [size=xx-large][align=center]پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک[/align][/size]
    [align=center]
    [/align]
    [size=xx-large][align=center]پاکستانی تجھے سلام[/align][/size]
    [size=xx-large][align=center]جو قوم کرے نعمت کا زیاں
    وہی قوم بنے عبرت کا نشاں

    آؤ عہد کریں کہ وفا کریں
    مضبوط اس کے ہاتھ کریں
    گلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو

    اب وہ دور نہیں کہ رہو تنہا
    کیوں کرتے رہے تم عقل کا زیاں
    آؤ عہد کریں مل جُل کے رہیں
    ایک بار پھر اِک اُمت بن جائیں

    گلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو

    سنگ دل نہ بنو
    سنگ دل نہ بنو
    سنگ دل نہ بنو
    اب بس بھی کرو
    یہ وقت کڑا ہے کچھ ہوش کرو
    سنگ دل نہ بنو ، اب بس بھی کرو
    یہ وقت کڑا ہے ، کچھ ہوش کرو
    آؤ ساتھ چلیں ، آؤ ساتھ بڑھیں
    تنگ دستی ہو یا خوشحالی ہو

    گلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو

    دنیا میں قوم وہی منزل پاتی ہے
    جو مشکل میں ایک ہو جاتی ہے
    جھنڈے تو سبھی بن جاتے ہیں
    گر جرات ہو، تبھی لہراتے ہیں

    گلے شکوے سب بھلا دو
    ہم ایک ہیں ساری دنیا کو دکھلا دو

    محتاج کبھی ہوتا نہیں کوئی
    جب اس کے در کا سوالی ہو
    کیوں سجدے کریں سب لوگوں کو
    جب ایک سجدہ سب پر بھاری ہو

    اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

    نہ جُھک سکیں گے گر ہم سب ابھی
    نہ اُٹھ سکیں گے ہم پھر کبھی
    آؤ عبرت لیں ان قوموں سے
    کھو دی آزادی جو پائی تھی کبھی

    آزادی نہ ہو تو ہر شئے ہے بے زبان
    آؤ پیار کے رشتوں میں ڈھونڈیں اک جہاں
    جہاں نفرت نہ سر اٹھائے
    جہاں دوریاں مٹ جائیں
    مٹ جائیں اب یہ فاصلے
    سب ہو جائیں یک جاں
    ہم بولیں محبت کی زباں
    ہم بولیں آزادی کی زباں

    آزادی کا یہ دن ہے
    خوشیوں میں سارا وطن ہے
    ہم بولیں محبت کی زباں
    ہم بولیں آزادی زباں
    ساری وفائیں ، ساری دعائیں
    اے وطن تیرے لیے
    محفوظ ہم ، تیری قسم ، تیرے ہی دم سے ہیں
    ہم بولیں محبت کی زباں
    ہم بولیں آزادی کی زباں

    جان سے تو پیارا ہے
    اپنا سہارا ہے
    تیری پاک سرزمین پہ آنچ نہ آنے دیں گے
    جان سے تو پیارا ہے
    پردہ ہمارا ہے

    تیری چاہت ہے نس نس میں
    ہم نے کھائی ہیں قسمیں
    رشتوں کو اپنائیں گے
    ہم ایک ہو جائیں گے
    جائیں گے جہاں جہاں
    ہم بولیں محبت کی زباں
    ہم بولیں آزادی کی زباں

    ہم قائد کی تصویر بنیں
    ہم بازو کی زنجیر بنیں

    جب ہاتھ ملے ہوں ، دل بھی
    مل جاتی ہے منزل بھی

    پایا ہے امیدوں کا جہاں
    یہ پاکستاں[/align]
    [/size]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    [size=xx-large][align=center]ہم بولیں محبت کی زباں ، ہم بولیں آزادی کی زباں[/align][/size]

    [align=center]
    [/align]
    [size=xx-large][align=center]
    اے وطن کیوں نا میں تجھ سے پیار کروں
    کہ تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے[/align]
    [/size]

    [size=xx-large][align=center]

    ہم سب کا ایک سہارا یہ پاکستان ہمارا
    ہم سب کا ایک سہارا ، یہ پاکستان ہمارا

    سو ہیرے ایک خزینہ
    سو جلوے اک آئینہ
    سو عاشق اک دلدارا
    یہ پاکستان ہمارا

    ہم سب کا ایک سہارا ، یہ پاکستان ہمارا

    ہم تختہ گل یہ گلشن
    ہم تن ہیں یہ پیراہن
    ہم دریا اور یہ کنارا
    یہ پاکستان ہمارا

    ہم سب کا ایک سہارا ، یہ پاکستان ہمارا

    اب فیض بلوچ سنائے
    جو سن لے خوش ہو جائے
    یہ الفت کا سیپارہ
    یہ پاکستان ہمارا

    ہم سب کا ایک سہارا ، یہ پاکستان ہمارا
    ہم سب کا ایک سہارا ، یہ پاکستان ہمارا[/align]
    [/size]


    [align=center]



    [/align]

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    [align=center][/align]
    [size=xx-large][align=center]میرا ایمان پاکستان پاکستان[/align][/size]
    [align=center][/align]
    [align=center][size=xx-large]بڑے کام کی بڑی حفاظت کا ہے ارادہ
    دیس کا اونچا نام کریں گے یہ ہے سب سے وعدہ
    قربانیاں کتنی دے کر ہم آزادی لائے
    میں تو یہ چاہوں ساری دنیا ہی یہ جانے

    دل سے میں نے دیکھا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے چاہا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    میرا پاکستان جان و دل قربان

    قربانیاں کتنی دے کر ہم آزادی لائے
    میں تو یہ چاہوں ساری دنیا ہی یہ جانے
    دل سے میں نے دیکھا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے چاہا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان

    دیکھو کیسے رنگ رنگ کے پھول کھلے
    دیکھو ہے کیسی خوشبو دھیرے دھیرے جیسے صبح سے شام ملے
    جہاں زندگی ہے ہر سو
    یوں ملیں گے جیسے ملتا ہے لہر سے کنارہ
    یوں چلیں گے جیسے چلتا ہے زندگی کا دارا
    مل کے یہاں سارے جانا ، آگے ہی جائیں
    جو بھی ہیں راہیں ساری جینے کی یہ راہیں

    دل سے میں نے دیکھا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے چاہا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے دیکھا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے چاہا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    [/size][/align]

    [align=center]
    [/align]

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    [align=center][/align][size=xx-large][align=center]
    گلوں کی باس، چمن کا نکھار زندہ رہے
    دعا کرو کہ سرشت بہار زندہ رہے
    میں ہزار بار پیوند خاک ہو جاؤں مگر
    میرا وطن! میرے پروردگار زندہ رہے[/align]
    [/size]

    [align=center][/align]


    [size=xx-large][align=center]پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیارے ساتھیوں کو جشن آزادی مبارک[/align][/size]
    [align=center]



    [/align]

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    [size=xx-large][align=center]
    ہم بولیں آزادی کی زباں[/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]
    [size=xx-large][align=center]آئیے آزادی کا جشن مناتے ان شہیدوں کو یاد کریں جنکی بدولت آج ہم آزادی کی فضا میں سانس لے رہے ہیں[/align][/size]
    [align=center][/align]
    [size=xx-large][align=center]لہو جو ہے شہید کا
    وہ قوم کی زکوٰۃ ہے
    تمہی سے اے مجاہدو
    جہاں کا ثبات ہے[/align]
    [/size]

    [align=center][/align]

    [size=xx-large][align=center]یہ وطن تمہارا ہے ، تم ہو پاسباں اس کے
    یہ چمن تمہارا ہے ، تم ہو نغمہ خواں اس کے

    اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے
    اس زمیں کا ہر ذرہ ، آفتاب تم سے ہے
    یہ فضا تمہاری ہے ، بحرو بر تمہارے ہیں
    کہکشاں کے یہ جادے رہگذر تمہارے ہیں

    اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
    ارض پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں کا
    نظم و ضبط کو اپنا میر کارواں جانو
    وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو

    یہ زمیں مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت
    اس چمن میں تم سب ہو برگ و بار
    دیکھنا گنوانا مت دولت یقیں لوگو
    یہ وطن امانت ہے اور تم امیں لوگو

    میر کارواں ہم تھے، روح کارواں تم ہو
    ہم تو صرف عنواں تھے ، اصل داستاں تم ہو
    نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا
    اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا

    یہ وطن تمہارا ہے ، تم ہو پاسباں اس کے
    یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خواں اس کے

    یہ وطن ہمارا ہے
    ہم ہیں پاسباں اس کے

    یہ وطن ہمارا ہے
    ہم ہیں نغمہ خواں اس کے[/align]
    [/size]

  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    [size=xx-large][align=center]




    میری پہچان پاکستان پاکستان

    اپنی مٹی سے وفا ہم بھی کریں ، تم بھی کرو
    اس کا جو حق ہے ، ادا ہم بھی کریں ، تم بھی کرو

    اسی مٹی سے ابھرتے ہیں محبت کے گلاب
    پھوٹتی ہے اس مٹی سے دعا کی خوشبو
    گھر میں مہماں جو آئے وہ رہے ہیں برسوں
    ہاتھ میں ہاتھ لیے ساتھ چلے ہیں برسوں
    دوستی اور محبت کا کرشمہ یہ ہے
    کتنی صدیوں سے بہت گہرے ہیں رشتے اپنے
    دل کے رشتوں سے بھی وابستہ ہیں کیسی باتیں
    رنجشیں ، گردش حالات ، اداسی ، آنسو
    موسم گل کسی معصوم خوشی کا جنوں
    اتنے غم ہیں جو پردیس میں سہتا ہے کوئی
    اپنے بچھڑے ہوئے محبوب سے کہتا ہے کوئی
    نیم شب جیسے گلے ملتی ہے کرنوں سے ہوا
    ایسے اک روز بہم ہوں گے کہیں میں اور تو

    اسی مٹی سے ابھرتے ہیں محبت کے گلاب
    پھوٹتی ہے اس مٹی سے دعا کی خوشبو
    [/align]
    [/size]

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک
    منسلک شدہ تصاویر منسلک شدہ تصاویر

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    خیر مبارک
    میری طرف سے بھی آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو
    بہت بہت شکریہ پیاری بہن

  9. #9
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    خیرمبارک ہو آپ سب کو بھی ہماری طرف سے دل کی گہرایوں سے مبارک ہو

  10. #10
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک

    خیرمبارک ہو،، آپ سب کو بھی میری طرف سے بھی مبارک ہو

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. افغانستان۔۔۔۔۔۔۔ اوبامہ کو درپیش چیلنج
    By علی عمران in forum قلم و کالم
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 02-05-2013, 11:32 PM
  2. جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-07-2012, 06:29 PM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-29-2011, 04:04 PM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 06-20-2011, 05:52 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-21-2010, 07:34 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University