صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 20

موضوع: عید کے مقابلہ جات

  1. #11
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    تحریر مقابلے کی لڑی بھی بنا دی گئی ہے۔۔۔۔۔سب لوگ اپنے اپنے ہتھیار سنبھال لیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=6048

  2. #12
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    کسی ابھی تک کچھ بھی نا لکھا
    آپ نتائج بتائیں

  3. #13
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    یہاں کچھ لکھا بھی نہیں جانا کیونکہ
    یہ لڑی آپ اس وقت کیا کررہے ہیں
    آپ نے کیا کھایا
    یا آپ کس کو مس کررہے ہیں کی لڑی نہیں

  4. #14
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    ابھی نتائج کا انتظار کریں تمام حصہ لینے والوں کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔

  5. #15
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    تو کس بات کا انتظار ہورہا ہے

  6. #16
    معاون ابوبکر کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Oct 2011
    پيغامات
    79
    شکریہ
    9
    14 پیغامات میں 19 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    میں نے تو اپنے حصے کا کارڈ لگا دیا مقابلے کے لیے

    یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر

  7. #17
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    مقابلہ جات والے تھریڈز کو بند کر دیا گیا ہے جلد ہی اعزازات ناموں کے ساتھ نظر آنے لگیں گے۔ ان شاء اللہ

  8. #18
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    117
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    [align=center]



    [/align]

  9. #19
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    عید مقابلہ جات میں حصہ لینے والوں کو اعزازت سے نواز دیا گیا ہے یہاں ہم نے کسی پوزیشن کا اعلان اس لئے نہیں کیا کہ بہت کم تعداد میں اراکین نے حصہ لیا اس لئے بغیر کسی پوزیشن کا اعلان کئے تمام حصہ لینے والے اراکین کی حوصلہ افزائی کے لئے سب کو اعزازات سے نواز دیا گیا۔ امید ہے آئیندہ ایسے ذہنی صحت کے مقابلوں میں زیادہ سے زیادہ اراکین حصہ لیا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔

  10. #20
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: عید کے مقابلہ جات

    [align=center][size=xx-large]جناب ایڈمن صاحب مجھے پہلے ہی علم تھااس مقابلے میں حصہ بہت کم یوزر لینگے کیونکہ ایسے مقابلے میں حصہ لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں پھر بھی جن ایک دو یوزر نے حصہ لیا ان کی محنت کا ان کو حق ملنا چاہیے بیشک وہ کوئی بھی ہو شکریہ[/size][/align]

صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12

متشابہہ موضوعات

  1. عیدالاضحی مبارک
    By tashfin28 in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 10-26-2012, 03:50 AM
  2. عید مبارک
    By گلاب خان in forum عید مبارک
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 08-21-2012, 05:41 PM
  3. عید مبارک
    By عامرمحمود in forum عید مبارک
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 08-20-2012, 04:59 PM
  4. عید الفطر عام معافی کا دن
    By گلاب خان in forum عید مبارک
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-20-2012, 02:38 PM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-09-2011, 06:51 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University