نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    [align=center][size=xx-large]محسن علی ایک محنتی لڑکا ۔غریب لیکن باہمت اور بلند حوصلہ [/size][/align][align=center]








    [/align]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    [align=center] تنور پر روٹی لگانے والے نے بے اے میں ٹاپ کرکے میٹرک فیل صدر کو مات دے دی [/align]

    پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی 2012 ءکے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بی ایس سی میں طالبات اور بی اے میں پرائیویٹ امیدوار بازی لے گئے۔ تندور پر روٹیاں لگانے والے پرائیویٹ امیدوار نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ جامعہ پنجاب کے تحت بی اے بی ایس سی کے امتحانات میں ایک لاکھ 43 ہزار 750 طلبہ نے حصہ لیا،کامیابی کا تناسب 59.78فیصد رہا مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حافظ آباد کے طالب علم محسن علی نے 688 نمبر کے ساتھ حاصل کی، دوسری پوزیشن پنجاب کالج آف سائنس لاہور کی طالبہ ثانیہ ریاض نے 686 نمبروں کے ساتھ اور تیسری پوزیشن شاہدرہ کی کنول لطیف نے 668 نمبر لے کر حاصل کی۔ بی ایس سی میں پہلی تینوں پوزیشنیں طالبات نے حاصل کیں۔ پہلی پوزیشن پنجاب کالج آف سائنس فیروپورروڈ لاہور کی ثانیہ ریاض نے حاصل کی، دوسری کوئین میری کالج لاہور کی سندس شہزادی 658 نمبر اور تیسری پنجاب کالج سول لائنز گوجرانوالہ کی سنیلہ نے 655 نمبر کے ساتھ حاصل کی ۔ بی اے میں محمد محسن علی اول، شاہدرہ کی کنول لطیف دوم جبکہ حافظ آباد کی مقدس شہباز اور شاہدرہ کی ماریہ انعم 661 نمبر کے ساتھ سوم رہیں۔ بی اے میں امیدواروں کی کامیابی کاتناسب58.53 اور بی ایس سی میں کامیابی کاتناسب61.04 رہا۔ پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران نے پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز تقسیم کئے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بی اے کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے محمد محسن کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی طرف سے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کی خبر سن کر محمد محسن کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور تعلیمی اخراجات برداشت کرنے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ محمد محسن نے کہا کہ وہ ایم اے میں سخت محنت کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کریں گے اور وزیر اعلیٰ نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اتروں گا۔ شہبازشریف نے بی اے کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کنول لطیف کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ جیا موسیٰ شاہدرہ کی کنول لطیف نے وزیراعلیٰ سے اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے مدد کی اپیل کی تھی۔

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    [align=center]
    [/align]

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    [align=center][/align]

    [align=center][/align]

  5. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    [align=center]

    [/align]

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    [size=xx-large]وعلیکم السلام[/size]
    منسلک شدہ تصاویر منسلک شدہ تصاویر

  7. #7
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    بہت ہی اچھا لگا دیکھ کر جب شہباز شریف اس کو آشیانہ سکیم کی چابیاں دے رہا تھا
    اللہ تعالی نے اسکی محنت کا اسے پھل دیا ہے
    ویری نائس

  8. #8
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    بہت بہت خوشی ہوئی
    واقعی ہمت و محنت کا پھل ملتا ہے

  9. #9
    معاون
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    62
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: ہمت اور محنت کا پھل ملتا ہے۔ محسن علی

    زبردست۔
    پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔

متشابہہ موضوعات

  1. لیچی لذیذ اور صحت بخش پھل
    By زوہا in forum طب اور صحت
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 03:30 PM
  2. پھنے خان
    By سقراط in forum قلم و کالم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-21-2011, 03:36 PM
  3. پانچ پھل
    By تانیہ in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-14-2011, 02:10 PM
  4. پھلجھڑیاں
    By تانیہ in forum لطیفے سنائیں
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-30-2010, 09:49 PM
  5. کشمیری مرچ اور مونگ پھلی اشیاء:
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-24-2010, 03:56 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University