صفحہ 1 از 25 12311 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 242

موضوع: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    [align=center] السلام علیکم
    ایک اور نیو لڑی شروع کرتی ہون مجھے شکایت ہے ، اب جس کو جس سے بھی شکایت ہے وہ شکایت کر سکتے ہیں

    مجھے شکایت ہے ان سب مہمانوں سے جو فورم پر پڑھتے تو ہیں ، مگر وہ لکھتے نہیں ہیں کچھ بھی [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سیما پيغام ديکھيے
    [align=center] السلام علیکم
    ایک اور نیو لڑی شروع کرتی ہون مجھے شکایت ہے ، اب جس کو جس سے بھی شکایت ہے وہ شکایت کر سکتے ہیں

    مجھے شکایت ہے ان سب مہمانوں سے جو فورم پر پڑھتے تو ہیں ، مگر وہ لکھتے نہیں ہیں کچھ بھی [/align]
    وہ مہمان ہیں کون ؟؟؟

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    اور میں کس سے شکایت کروں اور کیوں کروں

  4. #4
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    مجھے شکایت ہے اپنے آپ سے جو سب سے کم آن ہوتا ہوں میں

  5. #5
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    تو ہم کو کس سے کیا شکایت ہوکی

  6. #6
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    مجھے تو کبھی بھی شکایت نہیں ہوتی کسی سے بھی

  7. #7
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    خیرمبارک

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    مجھے شکایت ہے ان والدین سے جو چھوٹے بچوں کو بایک دے دیتے ہیں چلانے کے لیے

  9. #9
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    مجھے شکایت ہے کہ سیماسسٹرنہ جانے کیوں کبھی اردومنظرچیٹ نہیں اتی۔

  10. #10
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سیما پيغام ديکھيے
    روم مین تو ایک مکھی بھی نہیں ہے
    میں وہاں موجودہوں۔ عینک لگاکے دیکھو۔

صفحہ 1 از 25 12311 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. بہائیت اور قادیانیت میں مماثلت
    By محمداشرف يوسف in forum دیگر مذاہب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 02-07-2013, 08:54 AM
  2. پاکستانی جمہوریت اور سیاست ملوکیت پر مبنی ہے
    By سید انور محمود in forum سیاسیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-17-2012, 03:26 AM
  3. جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-13-2012, 01:45 PM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-30-2010, 11:45 PM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-03-2010, 12:48 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University