نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: اگر دنیا گاؤں ہوتی..!

  1. #1
    رکنِ خاص ابوسفیان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    426
    شکریہ
    94
    14 پیغامات میں 19 اظہار تشکر

    اگر دنیا گاؤں ہوتی..!

    [size=x-large]
    اگر ہم فرض کریں کہ دنیا سمٹ کر ایک چھوٹا سا گاؤں بن گئی ہے جس کی آبادی صرف 100 نفوس پر مشتمل ہے، تو اس گاؤں کے لوگوں کی نوعیت کچھ اس طرح ہوگی:

    - 57 ایشیائی ہوں گے.
    - 35 یورپی ہوں گے.
    - 8 افریقی ہوں گے.
    - 52 عورتیں ہوں گی.
    - 48 مرد ہوں گے.
    - 70 گورے نہیں ہوں گے.
    - 30 گورے ہوں گے.
    - 6 کے پاس گاؤں کی دولت کا 59% فیصد حصہ ہوگا اور یہ سارے امریکی ہوں گے.
    - 80 جھونپڑیوں میں رہیں گے.
    - 70 کو پڑھنا نہیں آتا ہوگا.
    - 50 کو خوراک کی قلت کا سامنا ہوگا.
    - 1 بسترِ مرگ پر ہوگا.
    - 1 نومولود بچہ ہوگا.
    - 1 یونیورسٹی تک تعلیم حاصل کر سکے گا.
    - 1 کے پاس کمپیوٹر ہوگا.
    [/size]

    رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
    O my Lord! advance me in knowledge.

  2. #2
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: اگر دنیا گاؤں ہوتی..!

    [size=xx-large]یہ گاؤں فرض کریں کب تک تیار ہو گا
    اور آپ اس گاؤں میں ماجود ہونگے ۔۔؟؟
    کیا اس گاؤں میں لسی ملے گی ۔۔؟؟
    [/size]

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,189
    شکریہ
    2,152
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: اگر دنیا گاؤں ہوتی..!

    بہت ہی زبردست آئیڈیا ہے ۔

  4. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر دنیا گاؤں ہوتی..!

    بہت خوب ابوسفیان بھائی
    خیال کو بھی بڑی مہارت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے
    بہت شکریہ جناب

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: اگر دنیا گاؤں ہوتی..!

    بہت خوب

متشابہہ موضوعات

  1. مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔
    By این اے ناصر in forum گپ شپ
    جوابات: 182
    آخری پيغام: 07-12-2014, 06:01 AM
  2. محبت اور ہوتی ہے
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-11-2014, 10:29 AM
  3. محبت ذات کے اندر کوئی گُم ذات ہوتی ہے
    By عبادت in forum فاخرہ بتول
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 07-06-2014, 04:51 AM
  4. انمول موتی
    By اذان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 30
    آخری پيغام: 07-13-2012, 04:06 PM
  5. محبت اور ہوتی ہے
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-30-2010, 12:36 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University