صفحہ 1 از 5 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 42

موضوع: اگرمرزا عادل نزیر صاحب 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

  1. #1
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    اگرمرزا عادل نزیر صاحب 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    [align=center][size=xx-large] مرزا عادل نزیر صاحب اگر آپ کو6 ماہ کے لیے پاکستان کاوزیر اعظم بنا دیا جائے ؟؟
    تو آپ پاکستان کی بہتری کے لیے سب سے پہلے کیا کریں گے۔۔۔۔۔
    پوری دنیا کوعلم ہے کہ پاکستان کو اس وقت بہت سے مسائل کا چیلنج ہے
    مہنگائی بیروز گاری بجلی تیل گیس چینی پانی تعلیم یہ سب چیزیں حاصل کرنا ، ناممکن ہو گیا
    کرپٹ حکمران اورکرپٹ مافیاچاروں صوبے میں پھیلا ہے
    اس چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے
    آپ کو اگر صرف 6 ماہ کی حکومت مل جائے ۔۔۔؟؟؟؟
    تو آپ کا مشن کیا ہو گا
    اپنے دوستوں سے رائے لے سکتے ہیں
    آپ دس دن تک کچھ بھی لکھ سکتے ہیں
    اس کے بعد آپ دوسرے وزیر کا لاءعمل دیکھے گے
    [/size][/align]

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    السلام علیکم
    مجھے تو نہیں پتہ عادل بھائی کیا جواب دیتے ہیں ، مگر ہاں کچھ اور کرے یا نہ کرے مگر راتوں رات شہرت ضرور دے سکتے ہیں

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    اگر عادل کی نیت صاف ہوگی تو اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہوگا اور
    اگر زرداری والی ہے تو پھر اللہ ہی حافظ

  4. #4
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    [align=center][size=xx-large]مرزا جی کہا چلے گئے ہو ؟؟؟؟
    ھاھاھاھاھا۔۔۔۔
    کہیں ان حکمرانوں کو دیکھ کر آپ غائب تو نہیں ہو گئے ؟؟
    یہ حکمران عوام کے دوست نہیں اسلیے عوام ان سےنفرت کرتے ہیں ۔
    اس کی نشانی آپ کے سامنے ہے

    [/size][/align]

  5. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    عادل بھی شائد ان میں ہوں
    ذرا غور سے دیکھنا پڑے گا
    بہت شکریہ
    ہاہاہاہاہہاہاہاہہاہا

  6. #6
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    میں جناب صدر بناہوًں تو وزیروں سے پوچھ رہا ہوں کیا کیا جائے ۔
    اب اپنے آپ تو کچھ نہیں کرنا۔

  7. #7
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    [size=xx-large]سب سے بڑے وزیر تو آپ ہے پھر کس وزیر کے پیچھے لگ گئےہو
    یار کہی مروا نہ دینا کچھ ملک کی خاطر اپنے بیان جاری کرو
    [/size]

  8. #8
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    آپ جو جواب ملے گا نا اب سپرنکورٹ سے بھی تو بچنا ہے نا پھر ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہا ہا

  9. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    میں انتظار میں تھا کہ جناب وزیر اعظم مرزا عادل نزیر صاحب وزیر اعظم بننے کے بعد کیا بیان دیتے ہیں لیکن یہ بھی دوسروں کی طرح سیاسی بیان دے گیا اب کیا بنے گا
    ویسے میں سیما جی سے متفق ہو کہ ملک کا کچھ بنے جا نہ بنے ملک مشہور ضرور ہو جاے گا

  10. #10
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر مرزا عادل نزیر 6 ماہ کے لیےپاکستان کا وزیر اعظم بن جائے ؟؟؟؟

    اور کچھ بنے یا بنے لیکن دماغی ہسپتال ضرور بننے شروع ہو جائینگے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

صفحہ 1 از 5 123 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. کیا پاکستان میں یوٹیوب کام کرتا ہے ؟؟؟؟
    By نگار in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 01-17-2013, 11:25 PM
  2. جوابات: 4
    آخری پيغام: 01-17-2013, 08:16 PM
  3. وزیرستان۔۔۔علامت و تجرید کے آئینے میں
    By نذر حافی in forum اردو ادب
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-08-2013, 11:19 PM
  4. وزیرستان میں امریکی ڈارون حملے
    By بےباک in forum آج کی خبر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-25-2012, 03:26 PM
  5. وزیراعظم پاکستان ۔ مجرم قرار
    By بےباک in forum آج کی خبر
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 04-30-2012, 01:08 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University