نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: آن لائن ریڈیوبراڈکاسٹنگ

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    آن لائن ریڈیوبراڈکاسٹنگ

    السلام علیکم،
    امیدہے سب بہن بھائی خیریت سے ہونگے۔ آج کافی عرصے کے بعدایک ٹٹوریل لے کراپ کی خدمت میں حاضرہوں۔ اس ٹٹوریل کی مددسے ہم آن لائن ریڈیوبراڈکاسٹ کرناسیکھیں گے مطلب کہ ہم انٹرنیٹ پربراہ راست اپنی نشریات کیسے بھیج سکتے ہیں ۔ امیدہے میری یہ چھوٹی سی کاوش اپ سب کوضرورپسندآئے گی۔

    ہمارے پاس دولوازمات کاہوناضروری ہے۔
    1۔ Winamp نامی سافٹ وئیر
    2۔ انٹرنیٹ کی دستیابی

    آئیے شروع کرتے ہیں۔

    سب سے پہلے مندرجہ ذیل لنک سے ون ایمپ کوڈاؤن لوڈکرلیں۔

    ڈاؤن لوڈ

    یہ فائل کیونکہ زپ میں ہے اسے اکسٹریکٹ کریں ۔ اب اس فولڈکواوپن کریں ون ایمپ کاسیٹ اپ رن کریں ۔
    ون ایمپ کوانسٹال کرنے کے بعداپ اس فولڈرمیں ایک DSP نامی فائل ہوگی اس کورن کریں اورانسٹال کرلیں۔

    اب یہ ویب سائیٹ اوپن کریں۔
    فری ریڈیوسرور

    معاونت کے لیے مندرجہ ذیل سکرین شاٹس دیکھیں۔





    اب اپنی ای میل اوپن کریں وہا‫‫ں ان باکس یا جنک یا سپام میں listen2myradio والوں کی طرف سے ایک ای میل پیغام ایاہوگا۔ اسے میسج کوکھولیں اس میں دے گئے لنک پرکلک کرکے اپنااکاؤنٹ فعال کریں۔ معاونت کے لیے یہ سکرین شاٹس دیکھیں۔







    اب Press Here پرکلک کریں۔ مزیدمعاونت کے لیے یہ سکرین شاٹس دیکھیں۔





    آئی پی ایڈریس اورپورٹ ایڈریس نوٹ کرلیں۔



    اب Winamp کورن کریں اورمعاونت کے لیے یہ سکرین شاٹس دیکھیں۔













    ون ایمپ میں کوئی آڈیوفائل پلے کریں اس کااپناوالیم بالکل بندکردیں۔ اب اپنے ریڈیوکاہوم پیج اوپن کریں تقریبا 1منٹ 45 سیکنڈکے بعداپ کوون ایمپ میں چلائی گئی فائل کی اوازسنائی دے گی۔


  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    Muhammad Abubakar (08-19-2013)

  3. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2013
    پيغامات
    14
    شکریہ
    12
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: آن لائن ریڈیوبراڈکاسٹنگ

    بہت عمدہ طریقے سے ایک ایک سٹیپ سمجھایا ہے بہت شکریہ
    ٹرائی کرتے ہیں

متشابہہ موضوعات

  1. چائنیز ڈرم سٹکس
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 05-23-2012, 09:46 PM
  2. پلاسٹک کے لفافے: ماحول کی بربادی
    By سید محمد عابد in forum قلم و کالم
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-26-2012, 03:00 PM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-16-2011, 09:57 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University