نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: یوم دفاع مبارک

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    یوم دفاع مبارک

    [align=center]

    [/align]

    [align=center][/align]
    [size=xx-large][align=center]یوم دفاع مبارک[/align][/size]
    [align=center]
    [/align]

    [size=xx-large]چھ ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا دن جس کا ذکر ساری قوم سر اٹھا کرکرتی ھے ۔ یہ دن ھے ان نوجوانوں کے نام جنھوں نے اپنی قوم کا دفا ع کیا اپنی جانوں کی قربانی دی ان سب نوجوانوں کے نام جنھیں قومی اعزاز سے نوازا گیا وہ جو بے نام شہید ھوئے ۔ بے نام اس لحاظ سے انھیں کسی اعزاز سے نوازا نہیں گیا مگر انھوں نے اپنی مٹی کے قرض اتار دیا ان غازیوں کے نام جو سرحدوں کی حفاظت کے لیے لڑےان شہیدوں کے جذبے کو سلام - ان سب غازیوں کو سلام جو اپنی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے لڑے جانیں نچھاور کیں اپنے جذبات کا اظہار شاید میرے پاس الفاظ نہیں[/size]
    [align=center]





    [/align]
    [size=xx-large][align=center]
    موج بڑھے یا آندھی آئے ، دیا جلائے رکھنا ہے
    گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں ، گھر تو آخر اپنا ہے

    بال بکھیرے اُتری برکھا ، رُوپ لٹاتا چاند
    کیا پل بھر کو اٹھی آندھی ، تارے پڑ گئے ماند
    رات کٹھن یا دن ہو بوجھل
    رات کٹھن یا دن ہو بوجھل ، ہنستے گاتے چلنا ہے
    گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ہے

    لہروں لہروں اترا سورج ، بستی بستی رُوپ
    جاگ اٹھے تیرے موتی مونگے ، ناچ رہی کیا دھوپ
    ناؤ بڑھا ، پتوار اٹھا
    ناؤ بڑھا ، پتوار اٹھا
    ناؤ بڑھا ، پتوار اٹھا کے سات سمندر مچنا ہے
    گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ہے
    [/align][/size]

    [align=center]

    [/align]
    [align=center]
    [/align]
    [align=center][/align]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: یوم دفاع مبارک

    خیر مبارک آپ کو بھی مبارک
    آج کا دن عہد کا دن ہے آیں ایک بار پھر اسی طرح جس طرح ہم 6-9-1965 میں متحد تھے پھر متحد ہو جایں

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: یوم دفاع مبارک

    خیر مبارک آپ کو بھی مبارک

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 24
    آخری پيغام: 01-11-2013, 08:12 PM
  2. آداب(ڈاکٹر محمد یونس بٹ)
    By صباحت in forum طنز و مزاح
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 05-05-2012, 01:10 PM
  3. اہل وطن کو یوم دفاع مبارک ہو
    By تانیہ in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-06-2011, 11:04 AM
  4. یوم آزادی ………
    By گلاب خان in forum یوم پاکستان
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-15-2011, 02:18 AM
  5. یوم آزادی ہماری مشکلات کا حل
    By محمدمعروف in forum یوم پاکستان
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-14-2011, 01:08 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University