نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: اسلام آباد کی فوٹوگیلری

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,906
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    اسلام آباد کی فوٹوگیلری

    [size=xx-large]پاکستان کا دارالحکومت ہے -اس شہر کو 1964ء ميں پاکستان کے دارالحکومت کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے کراچی کو يہ درجہ حاصل تھا- اسلام آباد دنيا کے حوبصورت ترين شہروں ميں سے ايک ھے۔ اس کے اھم اور قابل ديد مقامات ميں فيصل مسجد، شکر پڑياں ، دامن کوہ اور چھتر باغ شامل ہہیں۔

    1958ء تک پاکستان کا دارالحکومت کراچی رہا۔ کراچی کی بہت تیزی سے بڑھتی آبادی اور معاشیات کی وجہ سے دارالحکومت کو کسی دوسرے شھر منتقل کرنے کا سوچا گیا۔ 1958ء میں اس وقت سے صدر ایوب خان نے راولپنڈی کے قریب ایک جگہ کا انتخاب کیا اور اسے تیار کرنے کا حکم دیا۔ عارضی طور پر دارالحکومت کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا اور 1960ء میں اسلام آباد پر ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوا۔ شھر کی طرز تعمیر کا زیادہ تر کام یونانی شھری منصوبہ دان Constantinos A. Doxiadis نے کیا۔ 1968ء میں دارالحکومت کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔
    [/size]
    [align=center]




































    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: اسلام آباد کی فوٹوگیلری

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے شکریہ

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اسلام آباد کی فوٹوگیلری

    خوبصورت شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ تانیہ سسٹر

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2012
    پيغامات
    275
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    اسلام آباد کی فوٹوگیلری

    خوبصورت شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. پروٹوکول کے سائیبان تلے
    By قرطاس in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-30-2011, 10:54 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University