نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: نہ شکایتیں نہ گلا کرے

  1. #1
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    نہ شکایتیں نہ گلا کرے

    [size=xx-large][align=center]نہ شکایتیں نہ گلا کرے
    کوئی ایسا شخص ہوا کرے

    جو میرے لیے ہی سجا کرے
    مجھی سے ہی باتیں کیا کرے

    کبھی روئے جائے وہ بے پناہ
    کبھی بے تحاشہ اُداس ہو

    کبھی چپکے چپکے دبے قدم
    میرے پیچھے آ کر ہنسا کرے

    میری قربتیں میری چاہتیں
    کوئی یاد کرے قدم قدم

    میں طویل سفر میں ہوں اگر
    میری واپسی کی دُعا کرے

    کوئی ایسا شخص ہوا کرے

    [/align]
    [/size]

    [align=center][/align]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: نہ شکایتیں نہ گلا کرے

    عمدہ شئیرنگ ہے جناب

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: نہ شکایتیں نہ گلا کرے

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. وہ کہتی ہے مجھے مایوسیاں رستہ نہیں دیتیں
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 06:40 PM
  2. غموں کی آیتیں شب بھر چھتوں پر چلتی ہیں
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 04:11 PM
  3. بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں
    By تانیہ in forum نسائی ادب
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-05-2012, 02:53 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University