نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: ایک پاکستانی فرانس

  1. #1
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    ایک پاکستانی فرانس

    [size=xx-large]ایک پاکستانی فرانس میں ایک ھائی وے پر گاڑی چلا رھا ھوتا ھے۔
    گاڑی چلاتے چلاتے جس موڑ سے اس نے مڑنا ھوتا ھے وہ اس سے چھوٹ جاتا ھے۔ اگلا موڑ بیس میل بعد آنا ھوتا ھے۔ تو وہ پاکستانی اسٹائل میں
    گاڑی روک کر تیز رفتار ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلانا شروع کر دیتا ھے۔
    پیچھے سے آنے والا ٹرک زور سے ٹکرا جاتا ھے۔

    ٹریفک پولیس والا آتا ھے پہلے فرنچ ٹرک ڈرائیو سے بات کرتا ھے اور پھر پاکستانی کے پاس آ کر کہتا ھے
    آپ سے معذرت خواہ ھیں ٹرک ڈرائیو نے اتنی شراب پی ھوئی ھے کہ مستی میں کہہ رھا ھے آپ ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلا رھے تھے۔ ھم اس کو ابھی جیل بھجواتے ھیں۔ شکریہ
    [/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-02-2014),ملہار (02-02-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: ایک پاکستانی فرانس

    ٹانکووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووووو وووووو بہت بہت

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: ایک پاکستانی فرانس

    بہت خوب(ٹریفک پولیس کے پاس ایک آلہ ہوتا ہے جس میں وہ پھونک مارنے کو کہتے ہیں اور پھونک مارنے والے کا ریزلٹ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ اس نے کتنی شراب پی ہوئی ہے۔ ایک لیول مقرر ہے اس سے زیادہ ہو تو وہ چارج کر لیتے ہیں)

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے pervaz khan کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-02-2014)

  6. #4
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: ایک پاکستانی فرانس


متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 01-14-2013, 11:40 PM
  2. جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-30-2012, 11:46 AM
  3. جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-14-2012, 12:37 PM
  4. جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-31-2010, 10:57 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University