صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12
نتائج کی نمائش 11 تا: 13 از: 13

موضوع: مشورہ درکار ہے

  1. #11
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: مشورہ درکار ہے

    آج تو دبردست دن تھا آپ یخنی بنانے کی دو تراکیب مل کئیں ، ایک انکل سیانہ سے اور ایک بھائی انجم رشید سے بہت شکریہ جناب آج ہی دیسی مرغی کا
    بندوبست کرتا ہوں ،

  2. #12
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: مشورہ درکار ہے

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا یخنی کی ترکیب ہی لکھنی تھی اور کا گاجر کے حلوے کی ترکیب لکھتا ۔
    ویسے سیما بہن اگر آپ کہیں تو گاجر کے حلوے کی ترکیب بھی لکھ دیتا ہوں

  3. #13
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Sep 2012
    پيغامات
    66
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: مشورہ درکار ہے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: انجم رشید پيغام ديکھيے
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا یخنی کی ترکیب ہی لکھنی تھی اور کا گاجر کے حلوے کی ترکیب لکھتا ۔
    ویسے سیما بہن اگر آپ کہیں تو گاجر کے حلوے کی ترکیب بھی لکھ دیتا ہوں
    واقعہ کچھ پرانا ہے ، ایک شخص تھا ، اس نے بازار سے مزے مزے کے کھانے پکانے
    کی تراکیب کی کتاب خریدی اور گھر آ گر مرغی پکانے کی ترکیب پڑھنے لگا ، ایک مرغی
    بھی وہ لے آیا تھا ، نظر اس کی کچھ کمزور سی تھی ، مرغی پکاتے بکاتے ترکیب کا ورق
    الٹ کیا اگلے ورق پرقلاقند بنانے کی ترکیب تھی ، کچھ ایسی چیز بن گئ کہ نہ مرغی پکی اور
    نہ قلاقند بنا
    آپ بھی قرطاس صاحب کی یخنی بلکہ تخنی بلکہ ٹخنی کا مکسچر بنوائیں گے ۔ہاہاہا ، حلوہ ہمیٰن
    بہت پسند ہے اگر پوسٹ کر دیں نیو ٹاپک میں تو نوازش ہو گی

صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University