نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: روسی صدر پیوٹن کا دوره پاکستان منسوخ

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    روسی صدر پیوٹن کا دوره پاکستان منسوخ

    روسی صدر پیوٹن کا دوره پاکستان منسوخ اس دوره کا بڑا چرچا تها پهر اچانک ایسا کیا ہوا کہ یہ دوره اچانک ٹهپ ہوگیا کیا یه ایک سازش کے تحت ہوا یا اس میں بهی پاکستان کی خفیہ اسٹبلشمنٹ کا ہاته ہے یا پاکستان مخالف انڈین لابی ہے تاکہ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہاں کیا جاۓ اور مظبوط و مستحکم پاکستان کی تصویر دنیا کے سامنے نه آسکے اور پاکستان معاشی طور پر مستحکم نه هوسکے اور اس کو نئ تجارتی راہداریاں نه مل سکیں
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: روسی صدر پیوٹن کا دوره پاکستان منسوخ

    انتظار کیجئے اور دیکھیئے کیا ہوتا ہے ابھی تو آرمی چیف روس جا رہے ہیں پھر روسی صدر نے زرداری سے جلد ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔
    اسٹبلشمنٹ ہی کیوں یہاں تو پوری امریکی حکومت اس دورے کو رکوانے پوری کوشش میں ہو گی

  3. #3
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    RE: روسی صدر پیوٹن کا دوره پاکستان منسوخ

    جی وہ تو ہے کہ پاکستان پہلے بھی واضح طور پر کہہ چکا ہے کہ اگر امریکہ بہادر نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو ہم بھی کوئی دوسرا راستہ دیکھیں گے جس کی ابتداء ہوچکی ہے اور پاکستان معاشی طور پر بھیک سے بچنے کی خاطر نئے نئے راستے تلاش کررہا ہے ایک تو ترکی کے ساتھ کہ اس کی کرنسی متبادل کے طور پر استعمال کی جائے گی اور اب روس کے ساتھ عسکری سیاسی اور معاشی تجارتی تعلقات استوار کرنے جارہا ہے اور اسٹیل مل جو کہ روس کا دیا ہوا تحفہ ہے اس کو اپ گریٹ کرنے کے بھی منصوبہ جات ہے کہ روس نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اس کو بند نہیں ہونے دیا جائے گا بلکہ اس کو منافع بخش بنایا جائے گا اور بھی کئی معاہدے کراچی سرکلر کے کے حوالے سے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  4. #4
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    RE: روسی صدر پیوٹن کا دوره پاکستان منسوخ

    بلوچستان کے حوالے سے میرا مؤقف یہاں ملاحظہ فرمائیں


    http://www.facebook.com/groups/244344048985070/
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

متشابہہ موضوعات

  1. بحرین سوات پاکستان
    By انجم رشید in forum سیر و سیاحت
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 02-12-2013, 06:37 PM
  2. سفر سوات پاکستانی سوئٹزر لینڈ
    By شاہنواز in forum سیر و سیاحت
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-27-2012, 03:23 PM
  3. نو مسلم روسی لڑکی کی داستاں
    By زوہا in forum نسائی ادب
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-26-2011, 01:56 PM
  4. حسد معاشرے کا رستا ہوا ناسور
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-18-2011, 04:12 AM
  5. جوابات: 2
    آخری پيغام: 02-22-2011, 11:07 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University