صفحہ 1 از 5 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 42

موضوع: اراکین اردو منظر کے زندگی کے آخری دن

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    گھبرائیے نہیں۔ ۔ ۔ ۔ یہ آپ کی زندگی کا حقیقی آخری دن نہیں ہے یہاں صرف زندگی کے آخری دن کے حوالے سے خیالات شئیر کرنے ہیں۔

    ہر اچھا مسلمان اپنی زندگی ایسے گزارتا ہے کہ شاید یہ دن اس کی زندگی کا آخری دن ہے۔

    بے شک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن فرض کریں کہ آج آپ کی زندگی کا آخری دن ہے تو آپ اپنی زندگی کا آخری دن کیسے گزاریں گے۔

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    ہر انسان کو اللہ کی رحمت پر بھروسہ رکھنا چاھیے اور اسکی رحمت پر بھروسہ ہو تو سب مشکلیں آسان ہو جاتیں ہیں۔

  3. #3
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    پرویز بھائی جان یہ جو آپ بات کررہے ہیں یہ جیتے جی نہیں ہوسکتا لوگوں سے معافی مانگنی یہ جوجو بھی آپ نے لکھا ؟
    یانیکے آپ موت کے ڈار سے سب کچھ کرنے کو تیار ہو ویسے آپ نہیں کرسکتے

    یہ کیسی کیسی لڑی شروع ہورہی ہیں یہ لڑی بند کی جاے `پلیز

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگوں گا۔ کسی کا کچھ لین دین ہو وہ چکا یں گے،کسی سے زیادتی کی ہو تو معافی مانگیں گے اور ملکول موت صاحب کا استقبال کریں گے

  5. #5
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    بیشک مومن مرنے سے نہیں گھبراتا

  6. #6
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    تو موت سے ڈرنا بھی نہیں چاہیے

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    بھائی صاحب کیوں نہیں ہو سکتا پہلی بات تو یہ ہے کہ کسی کے ساتھ زیادتی کرنی ہی نہیں چاھیے۔ اگر کسی وجہ سے کوئی ایسی بات ہو جائے تو معافی مانگنیں میں کون سی بری بات ہے ۔2 اگر کسی کا کچھ دینا ہو تو اسے واپس کرنے میں بھی کوئی ایسی بات نہیں۔ ہم مسلمان ہیں قرآن پاک اور حدیث شریف کے حوالے تو دے سکتے ہیں تو جناب ان پر عمل کرلینے میں کیا رکاوٹ ہے ۔سب کچھ ہو سکتا ہے اگر ارادہ کیا جائےتو۔

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    100فی صد درست

  9. #9
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    تو رولا کیوں اتنا ڈالا ہوا ہے مرنا ہے ایک دن تو

  10. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: آپ کی زندگی کا آخری دن ۔ ۔ ۔

    موت سےڈرنا کیا فناہ ہی دنیا کی واحد حقیقت ہے ہر چیز نے وقت پر فناہ ہونا ہے انسان موت سے نہیں ڈرتا اپنے برے اعمال سے ڈرتا ہے وہ ڈرتا ہے کہ ساتھ لے کر کیا جارہا ہوں
    اگر مجھے معلوم ہو کہ میرا آج آخری دن ہے تو سب سے پہلے ان سب سے معافی مانگوں گا جن کے ساتھ میں نے زیادتی کی ہے یا کیسی کی دل آزاری کی ہے قرض خواہوں کو قرض واپس کرنے کی کوشش کروں گا اگر نہ کر سکا تو معاف کرنے کی کوشش کروں گا یہ بھئ کوشش کروں گا کہ ہر جاننے والے سے رابطہ ہو جاے کیسی کو نہیں بتاؤں گا کہ میرا آخری دن ہے
    آخر میں اللہ تبارک وتعالی سے اپنے گنہاہوں کی بخشش مانگوں گا اور ملک الموت کا بخوشی انتظار کروں گا دنیا کو آخری نظر دیکھوں گا ۔
    بس ایک ہی دعا کہ وقت آخری میں کلمہ طیبہ زبان پر ہو

صفحہ 1 از 5 123 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University