نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا رحمٰن ملک

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا رحمٰن ملک

    ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا یہ کسی اور کی کارروائی ہے جبکہ یہی موصوف وزیرداخلہ پہلے ہی فرما چکے ہیں کہ ہم جانتے تھے یہ کون ہیں اور کب داخل ہوئے اور کیسے کارروائی تو بھائی لوگ جب اتنا کچھ پتا تھا تو روک تھا م کیوں نہیں کی اور ان کو آتے ہی پکڑا کیوں نہیں گیا کیا پاکستانی قوم اتنی ہی بے وقوف ہے کہ تھوڑی ہی دیر میں بیان بدل لیا جاتا ہے اور عوام کو کچھ یاد نہین رہیتا
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. #2
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا رحمٰن ملک

    اب کیا کہ سکتے ہیں
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University