نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: اپنے کمپیوٹر سے پی ڈی ایف یا کوئی بھی فائل کیسے لوڈ کروں

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    اپنے کمپیوٹر سے پی ڈی ایف یا کوئی بھی فائل کیسے لوڈ کروں

    ایک مسئلہ ہے کہ میں اپنے اس فورم پر کسی بھی فارمیٹ کی فائل کیسے اپ لوڈ کروچاہے وہ پکچر ہو یا پی ڈی ایف فائل ہو میں اپنے قارئین کے لئے کیس لوڈ کرو مہربانی ہوگی آپ اس سے میری آگاہی دیں تو نوازش ہوگی
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: اپنے کمپیوٹر سے پی ڈی ایف یا کوئی بھی فائل کیسے لوڈ کروں

    تصویر لگانے کے لئے امیج ہوسٹنگ استعمال کریں اور بی بی سی نامی کوڈ کو کاپی کر کے پوسٹ میں پیسٹ کر دیا کریں تصویر لگ جایا کرے گی اور پی ڈی ایف اگر تو آن لائن پڑھنے کے لئے لگانی ہے تو سکرائبڈ http://www.scribd.com/ پر اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں اور اگر ڈاؤنلوڈ کے لئے لگانی ہے تو میڈیا فائر http://www.mediafire.com/ پر اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں۔۔۔۔۔

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اپنے کمپیوٹر سے پی ڈی ایف یا کوئی بھی فائل کیسے لوڈ کروں

    ایڈمن جی بہت بہت شکریہ۔

  4. #4
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: اپنے کمپیوٹر سے پی ڈی ایف یا کوئی بھی فائل کیسے لوڈ کروں

    اردو منظر پر کیسے لوڈ ہوگی
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  5. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: اپنے کمپیوٹر سے پی ڈی ایف یا کوئی بھی فائل کیسے لوڈ کروں

    یہاں پر آپ کتاب کا لنک لگا دیں یا تصویری شکل میں جیسا کی ایڈمن صاحب نے فرمایا ہے ،

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 10:01 AM
  2. جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-13-2012, 10:34 PM
  3. جوابات: 2
    آخری پيغام: 02-02-2012, 10:38 PM
  4. ایسے قائد کی ضرورت اب بھی ہے
    By گلاب خان in forum شعر و شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 01-05-2012, 08:50 PM
  5. امیزن بھی ٹیبلٹ کمپیوٹر کے میدان میں
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-14-2011, 02:02 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University