تازہ خبر گزشتہ رات ملالہ کے کمرے میں داخل ہونے کی کدوشش کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا لیکن ابھی تک ان کی شناخت نہیں بتائی گئی - ڈاکٹر ڈیوروز کے مطابق کل رات کا واقعہ انتہیائی پریشان کن ہے اور ملالہ کے روم میں کوئی بھی داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہوسگا تفتیش جاری ہے