نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ

Hybrid View

  1. #1
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ







    لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ







    پاکستان میں بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد نے قومی ترانہ پڑھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں 70 ہزار سے زائد افراد نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا، منتظمین نے دعویٰ کیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں قومی پڑھنے کا یہ عالمی ریکارڈ ہے، اس موقع پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے عہدیداران بھی موجود تھے جو جائزے کے بعد ورلڈ ریکارڈ بننے کی تصدیق کریں گے۔ ریکارڈ قائم کرنے سے قبل شرکاء نے ترانہ پڑھنے کی کئی بار پریکٹس کی۔ قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈقائم کرنے کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت کئی سیاستدانوں نے بھی شرکت کی۔ انتظامیہ کے مطابق قومی پڑھنے والے افراد میں طلباء و طالبات، کھلاڑی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شامل ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ فیسٹیول پنجاب کا نہیں پاکستان کا ہے۔
    آخری ادارت منجانب اذان : 04-02-2013 وقت 06:40 PM


  2. #2
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ

    [align=center]
    [align=center][/align]
    [align=center][/align][/align]

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ

    یس میں نے رات کو لائیو دیکھا یہ سب بہت اچھا لگا بہت خوشی ہوئی اور بہت پرجوش ہو رہے تھے سب ۔۔۔۔۔۔ریئلی نائس۔۔۔تھینک گاڈ اور تھینکس ٹو یو کہ آپ نے یہ نیوز یہاں شیئر کی

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ

    اچھی شئیرنگ ہے شکریہ

  5. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,215 پیغامات میں 1,587 اظہار تشکر

    RE: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ

    زبردست ، پاکستان زندہ باد
    جزاک اللہ اذان بھائی ،

  6. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ

    خوبصورت شیئرنگ کے لیے بہت بہت شکریہ

  7. #7
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ

    [align=center][/align]

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    203
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 2 اظہار تشکر

    RE: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ


آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University