نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ

Threaded View

  1. #1
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ







    لاہور: بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ







    پاکستان میں بیک وقت 70 ہزار سے زائد افراد نے قومی ترانہ پڑھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں 70 ہزار سے زائد افراد نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا، منتظمین نے دعویٰ کیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں قومی پڑھنے کا یہ عالمی ریکارڈ ہے، اس موقع پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے عہدیداران بھی موجود تھے جو جائزے کے بعد ورلڈ ریکارڈ بننے کی تصدیق کریں گے۔ ریکارڈ قائم کرنے سے قبل شرکاء نے ترانہ پڑھنے کی کئی بار پریکٹس کی۔ قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈقائم کرنے کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت کئی سیاستدانوں نے بھی شرکت کی۔ انتظامیہ کے مطابق قومی پڑھنے والے افراد میں طلباء و طالبات، کھلاڑی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شامل ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ فیسٹیول پنجاب کا نہیں پاکستان کا ہے۔
    آخری ادارت منجانب اذان : 04-02-2013 وقت 06:40 PM


آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University