نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: اداکارہ نرگس نے توبہ کر لی، فلموں میں کام اور ڈانس نہ کرنے کا اعلان

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    اداکارہ نرگس نے توبہ کر لی، فلموں میں کام اور ڈانس نہ کرنے کا اعلان

    [align=center]
    [/align]

    اسٹیج اور فلم کی ڈانسنگ کوئن اداکارہ نرگس نے توبہ کر لی، انہوں نے سیاست دانوں کی طرح قرآن اٹھا لیا، تاہم ساتھ کہہ دیا کہ وہ کوئی سیاست دان نہیں، انہوں نے آئندہ فلموں میں کام اور ڈانس نہ کرنے کا اعلان بھی کیا اور بتایاکہ وہ اب عالمہ بنیں گی۔ اداکارہ نرگس بیرون ملک سے واپسی پر لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسکارف پہنے ہوئے تھیں۔ انہوں نے کہا کہ شہزاد نامی تاجر کے قتل کیلئے پیسے دینے کا الزام غلط ہے، علی رضا شیرازی سے ان کی ٹیلیفون کالز کی رپورٹ نکلوائی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ جونا بٹ سے اچھی سلام دعا ہے، لیکن کبھی کسی کا برا نہیں سوچا، 5 ماہ قبل اسٹیج چھوڑ چکی ہوں۔ نرگس نے انکشاف کیاکہ وہ 37سال کی ہو چکی ہیں، 3 سال بعد 40کی ہو جائیں گی۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ فیلڈ کا کوئی بندہ اب ان سے ملنے نہ آئے، کب تک وہ بدنامیاں لیتی رہیں گی۔ انہوں نے بتایاکہ ان کی مولانا طارق جمیل سے بات ہو چکی ہے ، اب وہ عالمہ بنیں گی ۔


    jang news

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اداکارہ نرگس نے توبہ کر لی، فلموں میں کام اور ڈانس نہ کرنے کا اعلان

    جزاک اللہ

    اللہ کرے کہ اداکارہ نرگس اپنی باتوں پہ قائم رہیں
    بیشک اللہ جس کو چاہے ہدایت نصیب کر دیتا ہے

    بہت بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. توبہ کریں توبہ کروایئے
    By اذان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-14-2012, 10:26 AM
  2. وہ بولی، بارشوں میں اور زیادہ جاں سلگتی ہے
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 04-14-2012, 11:58 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University