نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: تیراہ بازارکےخودکش حملے میں پندرہ افراد جاں بحق جبکہ چھبیس زخمی ہوگئے ہیں۔

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    تیراہ بازارکےخودکش حملے میں پندرہ افراد جاں بحق جبکہ چھبیس زخمی ہوگئے ہیں۔

    خود کش دھماکہ کوہاٹ کے نواحی علاقے وادی تیراہ میں بس اڈے پر ہوا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت پندرہ افراد جاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیاقت میموریل ہسپتال کوہاٹ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں بارہ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سے ایک کی شناخت نورحمان کے نام سے ہوئی ہے جو افغان مہاجر بتایا جاتاہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کا سر مل گیا ہے جس کی عمر سترہ برس کے قریب ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حملے میں چھ کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا، حملہ آور اڈے پر کھڑی بس میں سوار تھا جس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تیراہ بازار علاقے کا مصروف ترین بازار ہیں جہاں دور دراز علاقوں کے لوگ خرید و فروخت کیلئے آتے ہیں۔
    ـ 6 گھنٹے 35 منٹ پہلے شائع کی گئی

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: تیراہ بازارکےخودکش حملے میں پندرہ افراد جاں بحق جبکہ چھبیس زخمی ہوگئے ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ،
    اللہ تعالی مرحومین کو بخش دے ،اور ہمارے ملک کو اسلامی اور فلاحی ریاست بنا دے ، اور یہاں سکون اور امن کی فضاء میسر ہو سکے ،
    آًمین .

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: تیراہ بازارکےخودکش حملے میں پندرہ افراد جاں بحق جبکہ چھبیس زخمی ہوگئے ہیں۔

    اللہ تعالی پاکستان پہ اپنا خاص کرم کرے اور اسکے ہر گرشے کو امن کا گہوارہ بنائے...آمین

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 4
    آخری پيغام: 02-08-2013, 12:05 PM
  2. ایس ایم ایس سے کافی تیار
    By سقراط in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 08-05-2012, 08:50 AM
  3. جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:34 PM
  4. جوابات: 4
    آخری پيغام: 05-19-2011, 08:23 PM
  5. اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناوں
    By سرحدی in forum شعر و شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 01-01-2011, 11:50 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University