نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: فیصل محبوب فرام ملتان

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    1
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    فیصل محبوب فرام ملتان

    السلامُ علیکم
    میرا نام فیصل محبوب ہے۔ اور میں ملتان کا رہئے والا ہوں۔
    میں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے مکینیکل انجینئرنگ کی ہے اور آج کل پیپسی کولا ملتان میں جاب کر رہا ہوں۔
    ماشااللہ بہت ہی زبردست فورم ہے یہ، امید ہے بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملے گا۔
    شکریہ

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: فیصل محبوب فرام ملتان

    تعارف کے لیے شکریہ فیصل محبوب صاحب
    امید ہے آپ اردو منظر فورم پہ اچھا اضافہ ثابت ہونگے
    آپکو اردو منظر فورم پہ ہمیشہ خوش آمدید

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,215 پیغامات میں 1,587 اظہار تشکر

    RE: فیصل محبوب فرام ملتان

    فیصل محبوب صاحب ، سب سے پہلے آپ کو اردو منظر کی طرف سے خوش آمدید ،
    آپ انجنیر ہیں انشاءاللہ ہم آپ سے کافی کچھ سیکھیں گے ،خاص طور پر مکینیکل انجنیر ہی سب پرزوں کو کنٹرول کر سکتا ھے ۔ ہاہا
    مجھے مکینکل الیکٹرونکس سے دلچسپی ھے اس لیے مجھے بہت خؤشی ہوئی ،

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: فیصل محبوب فرام ملتان

    خوش آمدید اور بہت بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. آخری فیصلے سے پہلے
    By نذر حافی in forum نثر نگاری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-06-2012, 08:17 PM
  2. فیصل خان صاحب کو خوش آمدید
    By تانیہ in forum خوش آمدید
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 10-04-2012, 10:50 AM
  3. رحمان ملک کے خلاف الیکش کمشر کا فیصلہ
    By انجم رشید in forum آج کی خبر
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-25-2012, 11:18 AM
  4. محمد فیصل صاحب کو خوش آمدید
    By تانیہ in forum خوش آمدید
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 04-01-2012, 11:15 PM
  5. محترم فیصل علی صاحب کو خوش آمدید
    By تانیہ in forum خوش آمدید
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 01-21-2012, 05:39 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University