نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: لاھوری وائٹ چکن کڑاہی

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    لاھوری وائٹ چکن کڑاہی

    اجزاء۔
    ——-
    چکن آدھا کلو۔(چھوٹے پیس )
    پیاز 3 عدد ۔ (باریک کاٹ لیں )
    لہسن کا پیسٹ۔ آدھا چائے کا چمچ۔
    ادرک 1 انچ کا ٹکڑا باریک کٹا ہوا
    ہری مرچ ۔باریک کتری ہوئی 3 یا 4 عدد۔
    پسی ہوئی کالی مرچ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔
    پسا ہوا گرم مصالحہ۔ آدھا چائے کا چمچ۔
    ہرا دھنیا۔باریک کترا ہوا تھوڑا سا۔
    فریش کریم۔ 6 کھانے کے چمچے
    نمک ۔آدھا کا آدھا چائے کا چمچ۔
    کوکنگ آئل۔ 4 کھانے کے چمچے
    ترکیب۔
    ———–
    کڑاہی میں آئل گرم کرکے چکن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پانچ منٹ تک ڈھانپ کر پکائیں۔اب پیاز ، لہسن ،کالی مرچ، شامل کرکے مزید 15 منٹ پکانے کے بعد ہری مرچیں ڈال کر بھونیں تاکہ مرچوں کا ذائقہ چکن میں بس جائے۔جب چکن آئل چھوڑ دے تو اس میں فریش کریم ڈال کر 2 منٹ پکائیں اور آخر میں ادرک ڈال کر 2 منٹ کے لئے دم پر رکھ کر اُتار لیں۔اور ہرا دھنیا چھڑک کر نان اور سلاد کے ساتھ تناول کریں۔(اس ڈش میں پانی بلکل استعمال نہیں کرنا ہے)

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: لاھوری وائٹ چکن کڑاہی

    زبردست شئیرنگ شکریہ

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    104
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: لاھوری وائٹ چکن کڑاہی

    پنجاب کے کھا نے بھت مزے کے ھوتے ھہں

متشابہہ موضوعات

  1. ماواں باجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی
    By سیفی خان in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 07-24-2012, 05:49 PM
  2. پورے دن کی حفاظت
    By مدنی in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 05:32 PM
  3. ادھورے ملن کی اک آس
    By ہم تم in forum میری شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:32 PM
  4. اردو منظر فورم پر نئی پوشاک۔۔۔۔
    By admin in forum اردو منظر کی جانب سے اہم اعلانات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-27-2011, 10:06 PM
  5. ادھوری بجلی ۔۔۔ ادھورے حکمران!
    By زوہا in forum سیاسیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-13-2011, 10:58 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University