نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: ان طالبان كو كونسےطالبان نے مارا

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    299
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    ان طالبان كو كونسےطالبان نے مارا

    ان طالبان كو كونسے طالبان نے مارا
    منسلک شدہ تصاویر منسلک شدہ تصاویر
    • فائل کی ٹائپ: jpg 4.jpg‏ (163.2 کلوبائٹ, 1 مشاہدات)

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    RE: ان طالبان كو كونسےطالبان نے مارا

    [size=x-large]محترم یوسف صاحب!
    شکر ہے کوئی تو بولا۔۔۔ کسی نے تو ان طالبانِ علوم نبوت کے لیے قلم اٹھایا۔

    کبھی کبھی محسوس کرتا ہوں کہ ہم جو مار کھارہے ہیں وہ ٹھیک ہی کھارہے ہیں۔
    ہمارا معاشرہ، ہماری قوم، ہماری سوچ اور ہمارا نظریہ بدل چکا ہے۔ ہم نے کلمہ ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ پڑھا اور بیٹھ گئے دوسروں کی گود میں، ڈر گئے دوسروں کے خوف سے، بغاوت کرکے ہم خود کو مسلمان، انسانیت کے دوست، امن کے علمبردار کہتے ہیں جب کہ حقیقت میں مادیت پرستی، مفاد پرستی، مفاہمت کی سیاست کرنے والے اور دنیاوی طاقتوں کے پیروں کی خاک چاٹنے والے بن چکے ہیں۔ بغاوت کریں گے تو سزا تو ملے گی۔۔۔۔کتنے افسوس کی بات ہے کہ اب ہمیں شرم آتی ہے کہ اسلام کے نام لیواوں کے لیے کچھ کہہ سکیں، کچھ لکھ سکیں۔
    کس میں ہمت کے اسلام کے نام لیواوں کی مظلومانہ شہادت کے حق میں کچھ بولے؟؟ لوگ انہیں پاگل، دہشت گرد اور شدت پسند کہیں، دنیا میں ان کا نام شدت پسند کے نام سے لیا جائے گا، ان پر بنیاد پرست کا لیبل لگاکر معاشرہ سے کاٹ دیا جائے گا، پھر ان کو کوئی صاحب، مسٹر کے لقب سے نہیں پکارے کوئی ان کو میڈم نہیں کہہ سکے گا۔۔۔ اپنی دنیا بگڑتی نظر آئے تو اللہ کو بھول جاتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بھول جاتے ہیں۔ ان ضمیر فروشوں میں کہاں یہ ہمت اور جرات کے اسلام کے لیے کچھ بول سکیں، کچھ لکھ سکیں کچھ کہہ سکیں۔۔!!!
    یہ طالبانِ علوم نبوت ہیں، ان کی زبانوں پر سارا دن قال اللہ تعالی، اور قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلمے ہوتے ہیں۔ ایسے طالب علموں کو خواہشاتِ نفسانی کے پیروکار، دنیا کی روشنیوں میں گم ہونے والے کب طالب علم مانتے ہیں۔۔!! ہائے افسوس۔!! ذلت، بزدلی اور کم ہمتی کی یہ بھی انتہا دیکھنی پڑی کہ ہمارے ٹاک شوز خاموش ہیں، اینکر پرسن خاموش ہیں ٹی وی خاموش ہے ، ہمارے کالم نگاروں کی انگلیاں دکھتی ہیں حق لکھنے پر ، ہاں! ان غریبوں کے پاس ڈالر نہیں ہیں کہ ٹی کا کچھ وقت خرید سکیں، کسی اینکر پرسن کو پلاٹ دے سکیں، کسی کالم نگار کو خوش کرسکیں، اور اگر ہو بھی تو ان مظلوموں کی آواز کو کون اٹھانے دے گا، ورنہ تو ٹی وی بھی بند، کالم بھی بند، ٹاک شوز بھی بند، بیرون ملک بھی بدنامی اور ملک میں داخلہ بھی بند (یورپ وغیرہ میں)۔۔ ہمارے سیاست دان اپنی سیاست کی بقاء کے لیے خاموشی کا لبادہ اوڑھے خاموشی کی چادر تھانے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔ حق تو حق ہوتا ہے، چاہے وہ ظالم ، جابر بادشاہ کے دربار میں ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔ ہماری قوم ہمیشہ آنکھیں بند کیے بس دوسروں کی باتوں پر عمل کرتی رہے گی، پتہ نہیں ہم کب بالغ ہوں گے؟؟[/size]
    نہ سمجھوگے تو مٹ جاوگے اے پاکستان والو!
    تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    299
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: ان طالبان كو كونسےطالبان نے مارا

    سرحدي بھائی
    چونکہ یہ لوگ اصل معنوں میں مسلمان تھے اس وجہ سے کوئی ان کے لئے رونے والا ہے اور نا ہی ان کو
    پوچھنے والا کوئی ہے.
    امت محمديه يتم هوگی ہے اس کے سر پر کوئی ہاتھ نہ رکھنے والا نہیں
    ہم غلام ہوگے ہیں اور غلاموں کا ذہین بھی غلامی والا ہوتا ہے ہماری نظر ڈالروں پر لگی ہوئی ہے
    آپ کو توپتہ ہےکہ
    كراچی کے مدرسے احسن العلوم کے طلباء کو شہید کر دیا گیا.
    کیا ان طلباء کے غم میں بھی کوئی دن منایا جائے گا ؟
    کیا میڈیا کے پاس ان طلباء کو کوریج دینے کا بھی ٹائم ہو گا ؟
    کیا یہ طلباء بھی کسی نوبل انعام وغیرہ سے نوازے جائیں گے ؟
    یا پھر یہ سب کچھ ان کے لئے ہے
    جن کا آئیڈیل اوباما ہو، جن کے والدین کو امریکن نیشنلٹی کی لالچ ہو، جو پردے اور داڑھی سے نفرت کرتے ہوں ...
    سمجھ نہیں آتا ہمارا میڈیا کس کے لئے کام کر رہا ہے
    مگرحیر کوئی بات نہیں اللہ تعالی سب کچھہ دیکھ رہا ہے
    وہی ہمارا حامی وناصر ہے
    ان کی مثال مکڑی کی جال اور پانی کی بلبلہ اور وقت کی ڈول کی طرح ہیں
    ہمارا گاہ ان سے نہیں ان اپنوں سے ہے
    لیکن ایمان ایک نور ہے کسی وقت جگا جائے گا ان شأ اللہ
    تیری نظر کے سامنے ہے چاند بھی چکور بھی
    عشق کا انتخاب دیکھ کوششِ رائیگاں نا دیکھ

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    203
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 2 اظہار تشکر

    RE: ان طالبان كو كونسےطالبان نے مارا

    ان کو ان ہی لو گو نے مارا جو شور مچا رھے تھے ملالہ پر اس لیے کوی بول تا نھی ان کو کس نے مارا جو دین سیکھے سکھاے وہ تو دھشت گرد ہے یا ان لوگو کی نظرو مے بکار انسان ہیں مر گے ہمے کیا کون سا امریکہ نے شاباش دینی ہے ان لوگو پر بولنے والو کو تو احتجاج کیسا ہمرا احتجاج تو ان لو گو کے لیے ہوتا ہے جس پر کافر خش ہوں امریکہ خش ہو یے منافقت نھی تو کیا ہے ۔۔منافقت کی انتھا ہے دو دن کی دنیا پہر کیا ہوگا جب ہم سب کا حساب ہو گا تب معلوم ہو گا دنیا سچی تھی یا جھوٹی سب کا فیصلا ہو گا امرکیہ سے ڈرنے والو کفار اور دین اسلام کے غدارو وہ دن دور نھی جب یے دنیا چھوڑ کر اللہ کے سامنے حازر ہو گے پہر کیا ہو گا ۔۔۔ نھی ابھی تو ہم زندھ ہیں ہم نے کون سا مرنا ہے ۔۔۔ اچھا جب مریں گے تو دیکھ لیں گے ارے ظالم ادھر سے تو جانا ہے ادھر تو موت ہی ختم ہو جاے گی ڈرو اللہ سے نام کے کلمہ والو وہ وقت دور نھی جب سب نےختم ہو جانا ہے اللہ ہم سب کو دین کو سمجھنے تو فیق دے ہم نے مرنے کے بعد امریکہ کو جواب دینا ہے یا اللہ کو اللہ ہم سب کو سمجھنے کو تو فیق دےجدھر جدھر مسلمانو پر ظلم ہورھا ہے اللہ ان کی مدد کرے جو کر رھے ہیں اللہ ان کوہدایت دے اگر ہدایت نھی تو اللہ ان سب کو برباد کرے آمین

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    203
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 2 اظہار تشکر

    RE: ان طالبان كو كونسےطالبان نے مارا

    کون لوگ ہیں کون لوگ ہیں نا جانے کون لوگ ہیں کون کرے ان پر بھی افسوس ناجانے یے کون لوگ ہیں

متشابہہ موضوعات

  1. استغفار كو اپنا شعار بنائيے
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-07-2010, 11:40 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University