نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: بےباک جی کو مبارکباد

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    بےباک جی کو مبارکباد

    [align=center]
    [/align]
    [size=xx-large][align=center]بےباک جی کو مبارکباد[/align][/size]
    [size=xx-large]میری اوراردو منظر کے تمام پیارے ساتھیوں کی طرف سے بےباک جی کو دادا بننے پہ دل کی گہرائیوں*سے مبارکباد قبول ہو [/size][align=center]




    [/align]
    [size=xx-large][align=center]اللہ تعالی بچی کو ایمان والا صحت تندرستی اور لمبی عمر والا بنائے
    ماں باپ کی آنکھوں کا تارا اور فرمانبردار بنائے
    دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے اور نیک نصیب کرے....آمین ثم آمین[/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    میری طرف سے بےباک جی کو دل کی گہرائیوں*سے بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالی بچی کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ نیک اور اچھے نصیب والی ہو۔آمین

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    299
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    میری طرف سے بےباک صاحب کو دل کی گہرائیوں*سے بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالی بچی کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ نیک اور اچھے نصیب والی ہو۔آمین

  4. #4
    معاون ابوبکر کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Oct 2011
    پيغامات
    79
    شکریہ
    9
    14 پیغامات میں 19 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    [align=center][/align]
    [size=xx-large][align=center]اللہ تعالی بچی کو ایمان والا صحت تندرستی اور لمبی عمر والا بنائے
    ماں باپ کی آنکھوں کا تارا اور فرمانبردار بنائے
    دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے اور نیک نصیب کرے....آمین ثم آمین[/align]
    [/size]

    یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر

  5. #5
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    ماشا االلہ اللہ نظر بد سے بچائے بہت خوبصورت بچی ہے میری طرف سے بھی ایک بار پھر بے باک جی کو دادا بننے پر مبارک باد

  6. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    میری طرف سے بےباک جی کو دل کی گہرائیوں*سے بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالی بچی کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ نیک اور اچھے نصیب والی ہو۔آمین

  7. #7
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    [align=center][/align]
    یہ بالکل تازہ فوٹو ابھی موصول ہوئی ہے ،
    اللہ تعالی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، اور آپ سب ساتھیوں کا بے حد شکر گزار ہوں ، آپ کی دعاؤں کا طالب بھی ہوں ،
    اللہ تعالی اس معصوم کو ہمارے لیے آنکھوں کا نور بنائے اور اسے صحت اور سلامتی اور دین ، دنیا اور آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے ، آمین ۔

  8. #8
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    [size=x-large]میری طرف سے بےباک جی کو دل کی گہرائیوں*سے بہت بہت مبارک ہو ۔
    اللہ تعالی بچی کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
    نیک اور اچھے نصیب والی ہو۔آمین
    [/size]

  9. #9
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    30
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    سر جی بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کی خاص رحمتوں میں سے ایک رحمت بیٹی بھی ہے۔ اللہ اس کا آنا بہت مبارک کریں اور دین وہ دنیا کی بھلائی کا ذریعہ بنائے اور دونوں جہانوں میں کامیاب اور سرخرو کریں۔آمین ثم آمین

  10. #10
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    30
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بےباک جی کو مبارکباد

    ماشاءاللہ
    اللہ نظر بد سے بچائے
    آمین

    ۔
    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک پيغام ديکھيے
    [align=center][/align]
    یہ بالکل تازہ فوٹو ابھی موصول ہوئی ہے ،
    اللہ تعالی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، اور آپ سب ساتھیوں کا بے حد شکر گزار ہوں ، آپ کی دعاؤں کا طالب بھی ہوں ،
    اللہ تعالی اس معصوم کو ہمارے لیے آنکھوں کا نور بنائے اور اسے صحت اور سلامتی اور دین ، دنیا اور آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے ، آمین ۔

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University