-
رکنِ خاص
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے سقراط کا شکریہ ادا کیا:
شاہنواز (08-20-2014),بےباک (08-20-2014),عبادت (08-21-2014)
-
RE: راشد منہاس شہید
بہت اچھی شئیرنگ ہے بہت شکریہ
-
-
رکنِ خاص
جواب: راشد منہاس شہید
خوب ابھی میں ہیرو پاکستان میں عظیم انسان راشہ منہاس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے واالا تھا کہ پہلے سے ہی موجود موضوع اس جوان شہید کے نام سے چسپاں تھا ۔میں نے کہا کہ کوئی تو ہے جس
نے اس کی لاج رکھی ورنہ اج تو اسلام آباد تا لاہور ملتاں ٌپاکستان میں دنگل کھیلاجارہا ہے اور اس شہید کا کسی کو علم ہی نہیں کہ اس جوان مرد کی شہادت کی سالگرہ منائی جارہی ہے برسی اسلئے نہیں
کہ شہید تو زندہ ہوتا ہے برسی اس کی منائی جاتی ہے جو مرچکا ہوتا ہے۔ 1971 کی جنگ کے دوران راشہ منہاس شہید نے جو کارنامہ انجام دیا ایسے کارناموں کی جو کہ پاکستان کے لئے ہو نہ کہ اپنی ذات کے لئے ہوکی اشد
ضرورت ہے ورنہ یہ ہمارے نام نہاد سیاستداں سب کو کھا جائیں گے ۔
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:
بےباک (08-20-2014),عبادت (08-21-2014)
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????