نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    [align=center]اردو منظر پر ایک نیا اضافہ کیا گیا ہے جو تھریڈ نیا اور تازہ ترین ہو گا وہ سائیڈ بار میں نظر آئے گا اور جوابات دینے سے تبدیل نہیں ہو گا بلکہ نیا تازہ ترین تھریڈ آنے پر ہی اپ ڈیٹ ہوا کرے گا۔ اس سلسلے میں شکایت موصول ہوئی تھی کہ نیا موضوع شروع کرنے والی کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے کیونکہ پرانے موضوعات کا جواب دینے پر وہ سامنے آ جاتے ہیں اور نئے موضوعات پیچھے چلے جاتے ہیں یوں لکھنے والوں کی محنت و لگن کی توہین ہوتی ہے چنانچہ اس موذوں شکایت کو سنجیدگی سے لیا گیا اور تازہ ترین موضوعات کی نشاندہی کے لئے سائیڈ بار لگا دی گئی۔۔۔۔

    مزید تجاویز اور مشوروں کا منتظر رہوں گا۔۔۔

    شکریہ[/align]

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    RE: فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    السلام علیکم
    محترم ایڈمن صاحب پہلے تو آپ کا شکر گزار ہون گا کہ آپ نے انتہائی اہم نقطہ پر توجہ فرمائی ہے اسکے لئے آپ کے شکر گزار ہیں
    ساتھ ہی میں یہ کہنا چاہتا ہون کہ آپ نے جو سائیڈ بات کا اضافہ کیا ہے اس سے پورے فورم کا ویو کچھ بے ترتیب سا لگ رہا ہے یہ انداز کچھ جچ نہیں رہا میری رائے یہ ہے کہ آپ سائیڈ بار کو ہٹا دین اور یہی سیٹنگ فورم کے اعداد و شمار میں لے جائیں تازہ ترین والے حصے میں بس کرنا یہ ہے کے نئے موضوعات کو صرف موضوع ہی ریپلیس کرے
    اور جن پرانی پوسٹ پر رائے آتی ہے اسکا برابر مین ایک باکس بنا دیں
    میرای ناقص عقل بس اتنا ہی کام کرتی ہے باقی ممبران کی رائے سے کوئی فیصلہ جو بہتر ہو وہ کرلیں

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    RE: فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    شکریہ محترم ایڈمن صاحب ، آپ ہمیشہ ہی اچھا اور کافی کام کرتے ہیں ،
    تبدیلی خوش آئیند ہے ، کیون کہ حرکت ہی زندگی کی علامت ہے ،
    آپ دیکھیے فورم کے بالکل اوپر جہاں ہیڈر لگا ہے وھاں بالکل اس کے نیچے کافی جگہ خالی ہے اس کا سائز کم کر دیں ،
    اور دائیں طرف جو پٹی بنائی ہے وہ سائز میں کافی چوڑی ہے ، اس سے منظر نامہ مناسب دکھائی نہیں دیتا ،
    باقی سقراط صاحب کی دونو باتیں بالکل ٹھیک ہیں ، ان کو دیکھیے گا
    شکریہ اور اللہ حافظ

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    ہمممممممممم چلیں ٹھیک ہے میں سائیڈ بار کو ہٹا دیتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ نیچے اعداد و شمار یا اوپر چلنے والی نیوز لائن میں نئے موضوعات کے لئے جگہ مخصوص کر دی جائے۔۔۔۔دیگر باتوں کا بھی حل نکالنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔

  5. #5
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    جب تک اس کا کوئی متبادل حل نہیں نکلتا تب تک سائیڈ بار کو ہی لگا رہا ہوں اس کی چوڑائی کچھ کم کر دی ہے تاکہ فورم کے بنیادی حصے پر اثر نہ پڑے۔۔۔۔۔

  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    محترم ایڈمن صاحب اگر آپ غور فرمائیں تو اوپر چلنے والی نیوز لائن اور نیچے اعداد و شمار میں تازہ ترین مراسلے دکھائے جا رہے ہیں یعنی دونوں جگہوں پہ ایک ہی چیز
    [align=center]


    [/align]

    تو اگر ایسا ہو کہ اوپر چلنے والی نیوز لائن میں تازہ ترین مراسلے کی بجائے تازہ ترین موضوعات کر دیئے جائیں تو میرا خیال میں مناسب رہے گا ۔۔۔باقی جیسا آپ سب ساتھیوں کی رائے ہو وہی مقدم ہو گی ۔۔۔۔شکریہ

  7. #7
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    کوڈنگ میں تبدیلی کے لئے سر بھی تو کھپانا پڑے گا نا! میں لینگوئج جانتا تو ہوں نہیں پہلے ساری کوڈنگ سمجھنا پڑتی ہے پھر تبدیلی ممکن ہو پاتی ہے چنانچہ جب تک کچھ بہتر نہیں ہوتا اسے برداشت کریں۔۔۔

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    117
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    تانیہ کی بات میں میں بھی متفق ہوں تانیہ جی کی بات سے
    اور یڈمن بھائی ہماری کوپڑی میں ڈال تو تھوڑا سا کام تو ہم آپ کا ساتھ نبھالیتے ہیں ہاہا آگے آپ کی مرضی جیسے خوش ہو آپ سب ؟؟؟
    اور مجھے کوئی اچھی سے ہوسٹنگ بتاے جو جانتا ہے اویر بیلوہوسٹنگ چھوڑ کر اگر اس بھی اچھی ہے کوئی تو ہم کو بتایا کے تاکے ہم اچھی سے اچھی ہوسٹنگ لاسکے مہربانی آپ سب کا ؟؟؟

  9. #9
    معاون
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    57
    شکریہ
    96
    16 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: admin پيغام ديکھيے
    جب تک اس کا کوئی متبادل حل نہیں نکلتا تب تک سائیڈ بار کو ہی لگا رہا ہوں اس کی چوڑائی کچھ کم کر دی ہے تاکہ فورم کے بنیادی حصے پر اثر نہ پڑے۔۔۔۔۔
    [size=xx-large]محترم ایڈمن صاحب عرض یہ ھے کہ اھم موضوعات کی پٹی بہت چوڑی ھے اس جگہ پر تازہ ترین مراسلوں جتنی تین3 پٹیان آسکتی ھیں آپ اھم موضوعات میں کتاب کا نام ٹیست کی سورت میں ایک پٹی کی طرح چلائیں اور اس کتاب کے نام کے نیچے بک کا لنک دیدین جی اس طرح فرنٹ پیچ پر ھمیں سلائڈ میں چلانے کے لئے جگہ بھت مل جائے گی اور ھم تین سلائڈ چلاسکیں گے ایک اھم موضوعات کی سلائڈ دوسری تازہ ترین مرسلوں کی سلائڈ تیسری تازہ تریں موضوعات کی سلائڈ زرا یہ تجربہ کرکے دیکھیں جی تجربہ ضرورت کی ماں ھے جی اس طرح تین پٹیان بن جائیں گی یعنی تین سلائڈ بن جائین گی جی آگے جیسے آپکی مرضی جی باقی اس تجربہ کے بعد رائے شماری لے لیں جی[/size]

  10. #10
    معاون
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    57
    شکریہ
    96
    16 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    فورم پر تازہ موضوعات کے لئے اضافہ۔۔۔

    [size=xx-large]محترم ایڈمن صاحب عرض یہ ھے کہ اھم موضوعات کی پٹی بہت چوڑی ھےاور بھدی لگ رہی ہے اسکی جگہ پر تازہ ترین مراسلوں جتنی تین3 پٹیان آسکتی ھیں آپ اھم موضوعات میں کتاب کا نام ٹیکسٹ کی صورت میں ایک پٹی کی طرح چلائیں اور اس کتاب کے نام کے نیچے کتاب کا لنک دیدین جی اس طرح فرنٹ پیچ پر ھمیں سلائڈ میں چلانے کے لئے جگہ بھت مل جائے گی اور ھم تین سلائڈ چلاسکیں گے ایک اھم موضوعات کی سلائڈ دوسری تازہ ترین مرسلوں کی سلائڈ تیسری تازہ تریں موضوعات کی سلائڈ زرا یہ تجربہ کرکے دیکھیں جی ضرورت ایجاد کی ماں ھے اس طرح تین پٹیان بن جائیں گی یعنی تین سلائڈ بن جائین گی آگے جیسے آپکی مرضی باقی اس تجربہ کے بعد رائے شماری لے لیں جی
    نوٹ۔۔۔ پہلے جلدی میں کتابت کی غلطیاں رہ گئی تھیں اب وہ دور کرکے دوبارہ اپنا جواب تحریر کیاھے جی
    [/size]

متشابہہ موضوعات

  1. اخلاق وعادات
    By گلاب خان in forum صحابہ کرام اور صحابیات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 11-03-2012, 03:21 PM
  2. اخلاق وعادات حضرت علی ؓ
    By گلاب خان in forum صحابہ کرام اور صحابیات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-03-2012, 02:12 PM
  3. اخلاق وعادات حضرت عثمان غنیؓ
    By گلاب خان in forum صحابہ کرام اور صحابیات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-02-2012, 07:23 PM
  4. اخلاق وعادات حضرت عمر فاروقؓ
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 07-15-2012, 06:34 PM
  5. مسلمان کا وعدہ
    By سقراط in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 07-01-2011, 05:31 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University