نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا

  1. #1
    تانیہ
    Guest

    Exclamation کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا

    [align=center][size=medium]کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا
    وہ شخص ایسا گیا پھر نظر نہیں آیا
    وفا کے دشت میں رستہ نہیں ملا کوئی
    سوائے گرد سفر ہم سفر نہیں آیا
    پَلٹ کے آنے لگے شام کے پرندے بھی
    ہمارا صُبح کا بُھولا مگر نہیں آیا
    کِسی چراغ نے پُوچھی نہیں خبر میری
    کوئی بھی پُھول مِرے نام پر نہیں آیا
    چلو کہ کوچہء قاتل سے ہم ہی ہو آئیں
    کہ نخلِ دار پہ کب سے ثمر نہیں آیا
    خُدا کے خوف سے دل لرزتے رہتے ہیں
    اُنھیں کبھی بھی زمانے سے ڈر نہیں آیا
    کدھر کو جاتے ہیں رستے ، یہ راز کیسے کُھلے
    جہاں میں کوئی بھی بارِدگر نہیں آیا
    یہ کیسی بات کہی شام کے ستارے نے
    کہ چَین دل کو مِرے رات بھر نہیں آیا
    ہمیں یقین ہے امجد نہیں وہ وعدہ خلاف
    پر عُمر کیسے کٹے گی ، اگر نہیں آیا


    شاعر امجد اسلام امجد [/size]
    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا

    [size=xx-large]خُدا کے خوف سے دل لرزتے رہتے ہیں
    اُنھیں کبھی بھی زمانے سے ڈر نہیں آیا
    کدھر کو جاتے ہیں رستے ، یہ راز کیسے کُھلے
    جہاں میں کوئی بھی بارِدگر نہیں آی
    [/size]

    زبردست شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. ایسے لوگ پھر کبھی نہیں لوٹ کر آئیں گے
    By گلاب in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-30-2012, 12:03 PM
  2. پی آئی اے - چیر مین اور لوٹ گھسوٹ
    By بےباک in forum پاکستان کے مجرم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 09-25-2012, 09:06 PM
  3. اس در سے جو بھی لوٹ کے آیا تو رو پڑا وہ
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-24-2012, 04:07 PM
  4. کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:03 AM
  5. ایسے لوگ پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے
    By عبادت in forum قلم و کالم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-21-2011, 02:28 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University