نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: اساں بال محتاج فقیراں دے

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2012
    پيغامات
    69
    شکریہ
    3
    7 پیغامات میں 8 اظہار تشکر

    اساں بال محتاج فقیراں دے

    [align=center]اساں بال محتاج فقیراں دے ساڈے ڈھول ٹھکانرے نیں ھوندے

    جتھ نندر آوے اتھ سم پوندوں،سر ھیٹھ سرھانڑے نیں ھوندے

    کتھوں روٹی پن،کتھوں لسی پن،مٹ نال مدھانڑے نیں ھوندے

    اساں "محسن" ڈینھ دے گول آندوں،ول شام دے دانڑے نیں ھوندے


    اردو ترجمہ

    پیارے !! ہم محتاج فقیروں کے بچے ہیں ، ہمارے ٹھکانے نہیں ہوتے

    جہاں نیند آ جائے ، وہیں سو جاتے ہیں ، سر کے نیچے سرہانے نہیں ہوتے

    کہیں سے روٹی مانگ کر ، کہیں سے لسی مانگ کر گزارہ کر لیتے ہیں ، ہمارے پاس اپنے چاٹی، مدھانی نہیں ہوتے

    ہم دن کو تو ڈھونڈ لاتے ہیں ، مگر شام کیلئے دانے نہیں ہوتے
    [/align]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,881
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: اساں بال محتاج فقیراں دے

    بہت ودھیا ۔۔۔۔۔۔

  3. #3
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: اساں بال محتاج فقیراں دے

    مجھے یہ سمجھ تو نہیں آئی مگر آپ کا شکریہ کہ آپ نے تحریر پیش کی

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: اساں بال محتاج فقیراں دے

    [align=center]
    اساں بال محتاج فقیراں دے ساڈے ڈھول ٹھکانرے نیں ھوندے

    جتھ نندر آوے اتھ سم پوندوں،سر ھیٹھ سرھانڑے نیں ھوندے

    کتھوں روٹی پن،کتھوں لسی پن،مٹ نال مدھانڑے نیں ھوندے

    اساں "محسن" ڈینھ دے گول آندوں،ول شام دے دانڑے نیں ھوندے
    [/align]
    بہت خوب زبردست

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University