نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: ابجد نسخہ 1.0 بیٹا

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    7
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    ابجد نسخہ 1.0 بیٹا

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں
    ابجد کا بیٹا ورژن شائع ہو چکا ہے۔ آپ احباب اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اور جیسا کے ہمیں معلوم ہے انسان خطا کا پتلا ہے۔ اس لیے غلطیاں کرنے کی مجھے بھی اجازت ہے، مگر انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔ غلطیوں کی نشاندہی کیجیے تاکہ میں بھی کچھ سیکھ سکوں۔

    ڈاؤنلوڈ لنک
    http://urduencyclopedia.org/abjad/

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: ابجد نسخہ 1.0 بیٹا

    شکریہ

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    RE: ابجد نسخہ 1.0 بیٹا ۔اردو ایڈیٹر

    [align=center][size=xx-large]
    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012
    [/size][/align]

    یہ سوفٹ ویر کئی خوبیوں پر مشتمل ہے ،گونا گوں خوبیوں سے مزین اردو زبان میں یہ پہلا مکمل اردو ایڈیٹر ہے ،جس کو بنانے میں ہمارے محترم حافظ زوہیب صاحب نے ان تھک محنت کی اور اردو زبان کے چاہنے والوں کے لیے ایک تحفہ پیش کیا ہے ،محترم چاچا حافظ زوہیب صاحب کو اس کام میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے
    اس سوفٹ ویر کو دوسرے الفاظ میں
    [align=center][size=xx-large]
    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012
    [/size][/align]
    کہا جاتا ہے،ا سکی خوبیاں اور خامیوں کا استعمال کے بعد اندازہ ہو گا ،
    اس سلسلے میں مزید تفصیل دیکھنے کے لیے ،اس لنک کو کلک کریں ،
    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ ،
    [align=center][/align]

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    RE: ابجد نسخہ 1.0 بیٹا

    اس مین ایک عدد اردو ڈکشنری بھی شامل کر دی گئی ہے ، آپ کے کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ انسٹال ہونا چاھیے تب کام کرے گا ، ونڈوز 7 میں اور 8 میں پہلے سے ہی ڈاٹ نیٹ شامل ہے ،
    ترجمہ کرنے کا آپشن بنایا ہے۔ جس کے مندرجہ ذیل دو حصے ہیں۔
    پہلا حصہ ٹیکسٹ کا ترجمہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ اوپر نیچے دو ٹیکسٹ باکس پر مشتمل ہے۔ جس متن کا ترجمہ مقصود ہو اس کو اوپر لکھیں اور نیچے ترجمہ کرتے جائیں یاد رہے یہ خودکار ترجمہ نہیں کرتا بلکہ صرف ترجمہ کرنے کے کام میں آسانی فراہم کرتا ہے۔ دوران ترجمہ مشکل الفاظ پر رائٹ کلک کر کے ان کے معانی نہ صرف دیکھے جا سکتے ہیں بلکہ معانی پر کلک کر کے اسے استعمال میں بھی لایا جا سکتا ہے۔
    [align=center][/align]
    [align=center]
    [/align]

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ابجد نسخہ 1.0 بیٹا

    شئیرنگ کاشکریہ۔

  6. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2013
    پيغامات
    14
    شکریہ
    12
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: ابجد نسخہ 1.0 بیٹا

    بہت ہی عمدہ سر جی
    بہت شیئرنگ

متشابہہ موضوعات

  1. میٹرک پاس ٹن
    By زیرک in forum طنز و مزاح
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 08-18-2012, 06:06 PM
  2. پروانۂ دل بنام جانانۂ دل لو لیٹر
    By شاہ زاد in forum طنز و مزاح
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-05-2012, 01:01 PM
  3. ایف ایم ٹرانسمیٹر
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-12-2011, 11:58 AM
  4. گلیٹر گرافکس اینڈ مچ مور
    By وی جے in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-15-2011, 11:49 AM
  5. میٹرک فیل
    By تانیہ in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-10-2010, 03:51 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University