نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: وکی لیکس کے بانی کو نوبل انعام کیلئے نامزد کیا جائے، روس کی تجویز

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    وکی لیکس کے بانی کو نوبل انعام کیلئے نامزد کیا جائے، روس کی تجویز

    ماسکو(ایجنسیاں) روس نے وکی لیکس کے بانی جولیئن سانج کا نام نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی تجویز دی ہے۔ کریملن انتظامیہ کے ذرائع نے روسی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سماجی اور غیر سرکاری تنظیموں کو اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ جولیئن کی مدد کس طرح کی جائے۔

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: وکی لیکس کے بانی کو نوبل انعام کیلئے نامزد کیا جائے، روس کی تجویز

    پتا نہیں یہ وکی لیکس سچا ہے یا جھوٹا ۔ ویسے تو کوئی بھی غیر مذہب انسان
    کسی مسلمان کا دوست نہیں ہو سکتا ۔
    شکریہ معلومات پہنچانے پر

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: وکی لیکس کے بانی کو نوبل انعام کیلئے نامزد کیا جائے، روس کی تجویز

    السلام علیکم
    یہاں تک میرا خیال ہے وکی لیکس سچا ہے
    شکریہ بھای معلومات کا

متشابہہ موضوعات

  1. ڈیز کلچر اور اسلام
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 07-10-2012, 10:06 PM
  2. تجویز
    By عزیزامین in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-19-2012, 06:17 AM
  3. منکر حدیث ، غلام احمد پرویز
    By بےباک in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-13-2012, 02:24 PM
  4. ایک عدد تجویز
    By ھارون رشید in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 13
    آخری پيغام: 03-27-2011, 10:55 PM
  5. ایک عدد اور تجویز
    By ھارون رشید in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-17-2011, 07:42 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University