نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: پنجاب اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ

  1. #1
    معاون ابوبکر کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Oct 2011
    پيغامات
    79
    شکریہ
    9
    14 پیغامات میں 19 اظہار تشکر

    پنجاب اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ

    [align=center][/align]

    پنجاب اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ بحال کردی گئی۔ واضح رہے کہ ہیکرز نے خود کو بنگلادیشی ظاہر کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا تھا کہ ویب سائٹ پاکستانی ہیکرز کی جانب سے بنگلادیش کی بعض ویب سائٹس کو ہیک کرنے کے جواب میں کی گئی ہے، پیغام میں مزید کہا گیا تھا کہ اگرایف آئی اے نے ہیکرز کے خلاف کارروائی نہ کی تو مزید ویب سائٹس ہیک کریں گے۔

    یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: پنجاب اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ

    ھاھاھا یعنی کے یہ تو بڑون بڑوں میں آپس میں ہوگئی
    یقین کریں میرا اس میں کوئی ہاتھ نہیں کوئی مجھے شک کی نگاہ سے نہ دیکھے

متشابہہ موضوعات

  1. چِکن ویجی مصالحہ رائس
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-02-2012, 11:10 AM
  2. اوے اے کی ہویا
    By گلاب in forum مزاحیہ تصاویر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-19-2012, 09:35 PM
  3. نوید احمد صاحب کو خوش آمدید
    By بےباک in forum خوش آمدید
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 10-03-2012, 11:43 AM
  4. ارشاد آن ویب جی کو خوش آمدید
    By بےباک in forum خوش آمدید
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 10-03-2012, 11:33 AM
  5. عبادت ویرکو بہت بہت حج مبروک ہو
    By اذان in forum عید مبارک
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 06-27-2012, 07:43 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University