نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: رضا و صبر کے جوہر دکھا رہے ہیں حسین

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    رضا و صبر کے جوہر دکھا رہے ہیں حسین

    ستم گروں میں گھرے مسکرا رہے ہیں حسین

    خدا کی راہ میں خود کو لٹا رہے ہیں حسین
    وہ کربلا کی طرف بڑھتے جا رہے ہیں حسین


    بہا کے لہو اپنا نینوا کے ذروں میں
    زمیں کو عرش کا ہمسر بنا رہے ہیں حسین

    نہ کیوں بپا ہو قیامت کا شور خیموں میں
    کہ لاشے قاسم ، و اکبر کے لا رہے ہیں حسین

    لرز نہ جائے بھلا کیوں زمیں مقتل کی
    سر اپنا سجدہ حق میں کٹا رہے ہیں حسین

    خیال آیا تھا انکا کہ دل ہوا روشن
    نصیر سر تو اٹھاؤ وہ آ رہے ہیں حسین

    شاہ نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: رضا و صبر کے جوہر دکھا رہے ہیں حسین

    جزاک اللہ

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: رضا و صبر کے جوہر دکھا رہے ہیں حسین

    جزاک اللہ

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: رضا و صبر کے جوہر دکھا رہے ہیں حسین

    جزاک اللہ

متشابہہ موضوعات

  1. امریکا میں سینڈی کا سیلاب
    By بےباک in forum آج کی خبر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 10-31-2012, 03:27 PM
  2. حسینی برہمن کون ہیں ؟
    By تانیہ in forum نثر نگاری
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 09-03-2012, 11:47 PM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-26-2011, 10:27 PM
  4. جوابات: 5
    آخری پيغام: 08-24-2011, 08:56 PM
  5. جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-15-2011, 11:21 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University