نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: سی این جی سیکٹر ختم، پی آئی اے کی صورتحال تشویشناک، اسپتالوں کا کلینکل کچرا

  1. #1
    رکنِ خاص سید انور محمود کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    754
    شکریہ
    198
    388 پیغامات میں 628 اظہار تشکر

    سی این جی سیکٹر ختم، پی آئی اے کی صورتحال تشویشناک، اسپتالوں کا کلینکل کچرا

    از طرف: سید انور محمود

    [align=center][/align]

    [size=x-large]سی این جی سیکٹر کو ختم کرنے کا پلان کابینہ کو بھیج دیا گیا[/size]
    [align=justify]وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل نے سی این جی سیکٹر کو ختم کرنے کے چار نکاتی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے اور منظوری کے لیے اپنی سفارشات وفاقی کابینہ کو بھیج دی ہیں، وزارت کی سفارشات وفاقی کابینہ کو بھیج دی ہیں، وزارت کی سفارشات میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کو صرف پبلک ٹرانسپورٹ تک محدود کرنے اور اس کی قیمت بی ٹی یوکی بنیاد پر پیٹرول کے نرخ کے 80فیصد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، کابینہ کو بھیجی گئی سمری کی کاپی اخبار کے پاس موجود ہے، جن کا واضح مطلب ہے کہ سی این جی شعبہ کو ختم کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے اور وزیراعظم کے مشیر برائے تیل وقدرتی وسائل نے اس کی منظوری دے دی ہے، پلان کے لیے نکتہ کے مطابق ملک بھر میں سی این جی کا استعمال محدود کرنے کے پیش نظر 25/لاکھ پرائیویٹ گاڑیوں میں سی این جی کے استعمال پر پابندی لگادی جائے گی، صرف پبلک ٹرانسپورٹ سی این جی پر چل سکیں گی تاکہ مسافروں کے کرایوں کو استطاعت کے اندر رکھا جاسکے۔[/align]

    [align=justify]چلو چھٹی ہوئی، نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری۔ اب صرف کراچی میں دس ہزار سے زائد بسیں اور ویگن موبائل بم بنکر سڑکوں پر دندانتی رہیں گیں ، طالبان والے کوئی اور کام تلاش کریں[/align]
    ---------------------------------------
    [align=center]

    [align=justify][size=x-large]پی آئی اے کی صورتحال تشویشناک ہے ،وزیر دفاع نوید قمر[/size][/align]
    [align=justify]وزیر دفاع سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی صورتحال تشویشناک ہے ،ادارے میں یکے بعد دیگرے حادثات نہیں ہونے چاہئیں ، پانچ نئے طیارے فروری اور تین اگلے سال کی دوسری ششماہی میں مل جائیں گے۔اسلام آباد میں پی آئی اے سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع سید نوید قمر کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے پاس جہازوں کی کمی ہے اور ادارہ پوری استعداد سے کام نہیں کررہا۔

    زداری ٹولے کے ساتھ ساتھ اس وزیر دفاع کو بھی دفعہ کردیا جاے تو شاید کچھ بچ جاے۔[/align]
    [align=justify]---------------------------------------[/align]

    [align=center][/align][/align]

    [size=x-large]اسپتالوں کا کلینکل کچرا[/size]
    [align=justify]لاہور میں سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں کا کلینکل کچرا ضائع کرنے کی بجائے سرعام فروخت کیا جارہا ہے، کچرے کے خریدار اسے ری سائیکل کرکے گھریلو اشیاء اور دیگر سامان تیار کرتے ہیں ،محکمہ ماحولیات نے اس کچرے کے دوگودام اور دوفیکٹریاں سیل کردیں۔ان گوداموں میں پڑا فضلہ کوئی عام فضلہ نہیں بلکہ اسپتالوں میں استعمال شدہ مختلف چیزوں کا ویسٹ ہے ،اس فضلے میں ڈیلسز ٹیوب،ماسک،سرنجز،گلوکوز اور بلڈ بیگز اوردیگر اشیاء شامل ہیں، فضلے کے خریداروں کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ خود یہ اشیاء فروخت کرتی ہے۔ محکمہ ماحولیات نے کلینکل ویسٹ کے دوگودام اور دوفیکٹریاں سیل کردیں ، حکام کا کہنا ہے کہ زہریلے فضلے کی خریدوفروخت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے لیکن وہ سفارش سے چھوٹ جاتے ہیں۔[/align]

    کیا ہم بحیث قوم اخلاقی طور پر دیوالیہ ہوگےہیں؟

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: سی این جی سیکٹر ختم، پی آئی اے کی صورتحال تشویشناک، اسپتالوں کا کلینکل کچرا

    کیا ہم بحیث قوم اخلاقی طور پر دیوالیہ ہوگےہیں؟
    بالکل ہوگئے ہیں

متشابہہ موضوعات

  1. سرکاری اسپتالوں کی حالت زار
    By شاہنواز in forum طب اور صحت
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-14-2012, 05:18 AM
  2. اپنا ویب کیم لائیو دکھائیں کسی کو بھی
    By وی جے in forum سیکھیں اور سکھائیں
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 02-04-2012, 03:55 PM
  3. جوابات: 2
    آخری پيغام: 02-02-2012, 10:38 PM
  4. کسی بھی ویب سائٹ کا ماضی دیکھیں
    By سقراط in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-29-2010, 10:41 PM
  5. اب کسی بھی سوفٹ ویئر میں اردو لکھیں
    By تانیہ in forum کمپیوٹر سافٹ وئیرز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-23-2010, 05:29 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University