[size=xx-large][/size]
[size=xx-large][/size]
[size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]
جزاک اللہ
جزاک اللہ
خاتونِ جنت کا خطاب اور اعزاز آپ کو صرف اسلیے نہیں تھا کہ آپ صاحبزادی ء رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھیں بلکہ آپ کا کردار آپ کی عظمت آپ کی زندگی تمام عورتوں کہ لئے ایک بہترن نمونہ ہے
کیا تربیت تھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی اور کیا صاحبزادی تھیں ماشاء اللہ ایسے اوصاف اور کردار دنیا کی ہر عورت کا ہونا چاہئے انہوں نے عمل کرکے دکھایا ایک رول ماڈل بن کر دکھایا
تو کیون نہ جنت خود انکی طلبگار ہو
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
شکریہ آپ سب کا
[size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]
بے شک ایک مثالی کردار تھا
جزاک اللہ
بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ بھائی
[size=x-large]جزاک اللہ خیراً کثیراً۔۔[/size]
?? ????