نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: میں اسلام سے بہت متاثرہوں، ہندو شاعرہ لتا حیا

  1. #1
    رکنِ خاص سید انور محمود کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    754
    شکریہ
    198
    388 پیغامات میں 628 اظہار تشکر

    میں اسلام سے بہت متاثرہوں، ہندو شاعرہ لتا حیا

    از طرف: سید انور محمود

    [size=x-large]میں اسلام سے بہت متاثرہوں، ہندو شاعرہ لتاحیا[/size]
    [align=justify]اسلام کی مخالفت کرنے والوں کی کمی نہیں مگراسکا محافظ اللہ تعالی کی ذات ہے۔ یوں تو یہودی، کرسچین، ہندو کھلے عام اسلام کی مخالفت کرتے ہیں مگر ان تمام مخالفتوں کے باوجود اسلام پھل پھول رہا ہے۔ افسوس جب ہوتا ہے جب ایک نام کا مسلمان اسلام کے خلاف کچھ لکھتا ہے یا کہتا ہے، اسلام کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ [/align]
    [align=center]اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے
    اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دبائیں گے
    [/align]
    [align=justify]ہندوستانی انتہا پسند رہنما بال ٹھاکرئے اور اُس جیسے بہت سارے ہندوں رہنما نہ جانے کیا کیا اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بول کرچلے گے یا بول رہے ہیں، لیکن اُسی ہندوستان کی ایک ہندوشاعرہ لتاحیاجن کا تعلق ایک برہمن خاندان سے ہے اور اردو پر انہوں نے کافی کام کیا ہے ایک مشاعرہ میں اس بات کا اقرار کیا کہ وہ مذہب اسلام سے بہت متاثر ہیں۔ لتاحیا نے اسلام کے بارے میں اپنی شاعری میں اسلام کا کسطرح ذکر کیا ہے یہ آپکو اس ویڈیو کو دیکھنے سے پتہ چلے گا۔اسکو ضرور دیکھیے۔ ہوسکتا ہے آپ پہلے ہی دیکھ چکے ہوں لیکن مجھے کل یہ اپنے فیس بک کے ذریعے کل پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملی ہے۔
    [/align]
    [align=center]http://www.facebook.com/photo.php?v=181535411986320[/align]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: میں اسلام سے بہت متاثرہوں، ہندو شاعرہ لتا حیا

    [align=center][/align]

    سچ کہا ،،،کاش یہ مسلمان بھی ہو جائے ، آمین

  3. #3
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: میں اسلام سے بہت متاثرہوں، ہندو شاعرہ لتا حیا

    میں نے ابھی یہ وڈیو دیکھی اور انکی شاعری بھی سنی
    بہترین شاعری کی ہے اور سب سے اہم جو بات ہے کہ شاعری میں اس نے بالکل سچ کہا ہے کوئی بات جذبات میں بہہ کر غلط نہیں کی اور تاریخ اسلام اور تعارف اسلام کو خوب انداز میں پیش کیا
    یہ قیمتی معلومات دینے کا شکریہ سید صاحب

  4. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میں اسلام سے بہت متاثرہوں، ہندو شاعرہ لتا حیا

    بہت ہی لاجواب شیئرنگ آپ نے کی ہے

    جزاک اللہ

    بہت عمدہ

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: میں اسلام سے بہت متاثرہوں، ہندو شاعرہ لتا حیا

    اچھی شئیرنگ کا بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:43 AM
  2. جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-28-2012, 11:53 AM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-16-2011, 06:59 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University