نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: بسا لو دل میں یاد اللہ کی

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2012
    پيغامات
    275
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    [align=center]بسا لو دل میں یاد اللہ کی





    رَب سے ڈرتے ہو تو نیک عمل کرتے کیوں*نہیں
    دنیا نہیں*چاہیے تو جنت کی طلب کرتے کیوں نہیں


    کیوں جھوٹے دعوے کرتے ہو کہ تمہیں خوف ہے اُس ذات کا
    گر ایسا ہے تو اُس کے ڈر سے بُرے کام چھوڑتے کیوں*نہیں


    کیوں بھٹکتے پھرتے ہو تم دُنیا میں اِک سہارا پانے کو
    جو ایمان کے ہو پکے تو اُس کی رسی پکڑتے کیوں نہیں


    جانتے ہیں کہ اللہ کرے گا نہیں معاف شرک کرنے والوں کو
    گر ہوتا ڈر اپنے رَب کا تو دوسروں کو اپنا داتا بناتے نہیں


    دے رہا ہے موقع بار بار تجھے تو سنبھل جا اے انسان
    جو کھینچ لی رسی اُس نے ایک بار تو دوسرا موقع پھر وہ دیتا نہیں


    گنہگار ہیں* پھر بھی نواز رہا ہے ہمیں وہ ہزاروں نعمتوں سے
    وہی واحد ہے، وہی لائق عبادت ہے جس کا کوئی ہمسر نہیں


    نہیں ملے گا صلہ دنیا میں تجھ کو انسان سے اے ساجد
    جو بسا لیتا ہے دل میں* اِک بار اللہ کو پھر کبھی وہ بھٹکتا نہیں
    [/align]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ساجد تاج کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-03-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    جزاک اللہ خیرا ساجد تاج بھائی
    بہت اچھی نظم ہے
    اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین۔

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-02-2014)

  5. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    دے رہا ہے موقع بار بار تجھے تو سنبھل جا اے انسان
    جو کھینچ لی رسی اُس نے ایک بار تو دوسرا موقع پھر وہ دیتا نہیں
    بےشک بہت خوب لکھا

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-03-2014),جاذبہ (06-02-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    جزاک اللہ

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے pervaz khan کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-02-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2012
    پيغامات
    275
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    RE: بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    پسند کرنے کا شکریہ ، بے باک اور پرویز بھائی
    اور تانیہ سسٹر کا بھی شکریہ
    حوصلہ افزائی کے لیے آپ سب کا شکریہ

  10. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2014
    پيغامات
    10
    شکریہ
    8
    9 پیغامات میں 13 اظہار تشکر

    جواب: بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    ماشاللہ بڑی خوبصورت تحریر ہے .

  11. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے رافع کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-02-2014),saba (07-04-2014)

  12. #7
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 273 اظہار تشکر

    جواب: بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    بڑی عمدہ تحریر لکھی ہے جزاک اللہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University