نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

  1. #1
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    [size=xx-large]کبھی لوگ ہم کو کہتے ہیں کہ نگار تم ہی بے باک ہو ، تم ہی گلاب ہو ، تم ہی اذان ہو ، تم ہی سقراط ہو ، تم ہی فضاء سحر ہو
    میڈم سیما کو شک ہے کہ یہ سارے نام میرے یعنی نگار کے ہیں ۔ میرے علاوہ اس فورم پہ کوئی دوسرا رُکن نہیں ہے ۔
    میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ ان کو یہ بات صاف بتا دی جائے کہ میں صرف اور صرف نگار ہوں ۔
    دوسرے کچھ بھی کریں اس کا ہم سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔
    مہربانی ہوگی جواب کیساتھ سیما میڈم کی تسلی ہو جائے گی،،،
    صفائی اس لیے ضروری ہے کیونکہ میں اس فورم پہ اپنی شناخت سے لکھتا ہوں ، اور سب کی طرح میرا بھی ایک الگ مقام ہے اس اردو منظر فورم پہ۔
    بہت بہت شکریہ آپ سب کا
    [/size]

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    میں بھی ذرا تسلی کر لوں کہ یہ سارے نام میرے حصے میں کیوں آئے

    بس جاننا چاہتا ہوں کہ میں کون ہوں اور یہ باقی کون ہیں

  3. #3
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    [size=xx-large]عجیب کہانی ہے۔۔۔ !
    لیکن یہ شک ہوا کیسے ؟
    اور آپ کے اوپر کب سے شک کےحملے ہو رہے ہے؟
    میرا خیال ہے اسی وجہ سے کچھ کھلبلی دیکھنے کو مل رہی تھی
    نگار جی اس باتوں کا آپکو علم کیسے ہوا؟
    [/size]

  4. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    چیٹ روم میں جناب
    وہ سمجھتی ہیں کہ اس فورم پہ میرے علاوہ کوئی ہے ہی نہیں ۔ اس لیے یہاں تھریڈ بنا دیا
    کہ ہماری بھی اپنی ایک پہچان ہے
    سب کی اپنی اپنی شناخت ہے ،
    یہ صرف میڈم سیما کی تسلی کے لیے بنا ڈالا کیونکہ دوسروں کا بوجھ میں کبھی نہیں اٹھاتا ،
    اس کو کوئی غرور سمجھے یا میری تنہائی پسند مزاج
    شکریہ

  5. #5
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    [size=xx-large]لیکن آپ کے اوپر اتنا شک کیوں کیا گیا؟
    اور شک کرنے والی بھی فورم کی ممتازیوزرسیما جی ہے جو کائینات بھی ہے
    بہت حیرت والی بات ہے
    [/size]

  6. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    یہ تو وہی بتا سکتی ہیں جناب
    ہم نے تو گنگا نہا لیا
    سب کچھ دھو ڈالا
    سامنے ہیں وہ اور خود ہی آکر بتائیں
    ممتاز یوزر ہو یا جو بھی اس سے ہم کو کوئی لینا دینا نہیں
    میں جو ہوں بس وہی ان کو بتانے کی کوشش کی ہے

  7. #7
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    یہ سب طالبان کا کیا دھرا ہے
    سیاسی بیان:tongue38:
    بڑے بڑے شہروں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں
    پر اتنا غصہ نگار بھائی اب ایسے والی دو اک

  8. #8
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    بر بندے کے انداز میں نگار بھائی آپ بات کر لیتے ہو ، یہ بات مجھے بھی شک میں ڈال دیتی ہے ،
    اللہ تعالی نے آپ میں وہ صفات رکھی ہیں ، میں خود بھی کبھی کبھی شک میں پڑ جاتا ہوں کہ کیا نگار ہی بےباک تو نہیں ، بعد میں چٹکی لیتا ہوں ،تب اندازہ ہوتا ہے بےباک میں ہی ہوں اور نگار الگ بندہ ہے
    اللہ تعالی نے ہر انسان میں بے شمار خوبیاں اور خامیاں رکھی ہیں کہ انسان بعض مواقع پر خود حیران ہو جاتا ہے ،کہ یہ کام اس نے کیا ہے ،
    ویسے آپ ہی نگار ہیں ، اب تو ٍفوٹو بھی کھینچ دی ،

  9. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    اتنی سردی میں گنگا نہا لیا اب کول ہو جانا چاہیے اسلیئے اگنور کیا کریں ایسی چھوٹی موٹی غلط فہمیاں ہو جاتیں شکر ہے آپ کو یہ نہیں لگتا کہ آپ تانیہ بھی ہو۔۔۔ہاہا:tongue38:

  10. #10
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟

    [size=xx-large][align=center]میڈم سیما نے تو ناصر شاہین اور عبادت اور اور اور اور بہت ساروں کا نام لیا تھا وہ کیوں نھی لکھا [/align][/size]


    :tongue38::tongue38::tongue38:

متشابہہ موضوعات

  1. میرا کیا قصور ہے ؟؟؟؟
    By سیما in forum گپ شپ
    جوابات: 112
    آخری پيغام: 07-05-2014, 12:38 AM
  2. جوابات: 381
    آخری پيغام: 07-01-2013, 12:01 AM
  3. جوابات: 41
    آخری پيغام: 03-07-2013, 10:34 PM
  4. کیا دنیا صرف لڑکیوں کے لیے ہی ہے ؟؟؟؟
    By ہم تم in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 18
    آخری پيغام: 11-16-2012, 10:20 PM
  5. کیا نابینا لوگ کار چلا سکیں گے؟؟؟؟
    By گلاب خان in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-21-2010, 09:45 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University