نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: ابھی وقت ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2012
    پيغامات
    275
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    ابھی وقت ہے

    [align=center]ابھی وقت ہے


    مانا کے کمی وقت آپ کی مجبوری ہے
    اک نظر کتابِ نظر پڑھنا بھی ضروری ہے

    پڑھتے نہیں*نماز ہم وقت نکال کے
    کیوں*فرصت نہیں*ہے کیسی مغروی ہے

    جس نے روکا نفس کو دنیا کی ہوس سے
    وہ پائے گا جنت بھی یہ ارشادِ حضوری ہے

    جس نے سارا وقت دیا اُس کی خاطر وقت نہیں
    یہ غفلت کی باتیں ہیں*ایمان سے دوری ہے

    اُس سے مانگو جب بھی ہدایت وہ دینے والا ہے
    جس کو چاہیے اُس کو دے اُس کی یہ غفوری ہے

    کتاب : حیاتِ بشر
    شاعر : اورنگ زیب فرازی
    [/align]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے ساجد تاج کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (04-18-2013),ملہار (11-29-2013),نگار (07-07-2014)

  3. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: ابھی وقت ہے

    بہت اچھا لکھا آپ نے شکریہ


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-07-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: ابھی وقت ہے

    اُس سے مانگو جب بھی ہدایت وہ دینے والا ہے
    جس کو چاہیے اُس کو دے اُس کی یہ غفوری ہے

    جزاک اللہ
    بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 4
    آخری پيغام: 11-24-2012, 07:31 AM
  2. کبھی ساحل تو کبھی سیل ِ خطر ٹھہرے گی
    By سیدہ سارا غزل in forum میری شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 05-03-2012, 03:25 PM
  3. دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:31 AM
  4. دوست بھی دشمن نہ تھے دل بھی عدو میرا نہ تھا
    By گلاب خان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:14 PM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 10:01 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University