نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: ہاہا

  1. #1
    تانیہ
    Guest

    ہاہا



    [size=large]دو بچے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔
    پہلے بچے نے پوچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہارے ابو کی کیا عمر ہے؟
    دوسرا بولا: جو میری عمر ہے
    پہلا دوست حیرت سے بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کیسے؟
    دوسرا بولا: جب میں پیدا ہوا تب ہی تو وہ میرے ابو بنے۔۔۔۔۔۔۔
    [/size]

    [size=large]سانو ں کیڑی جلدی اے


    ڈاکٹر چرسی سے۔۔۔ " سگریٹ نوشی انسان کو آہستہ آہستہ مار دیتی ہے''
    چرسی ۔۔۔ " تے ٹھیک اے، سانوں کیڑی جلدی اے
    [/size]



    [size=large]لڑکے والے:

    آپ کی بیٹی کچھ کرتی ہے؟

    لڑکی کی ماں:

    ہاں جی،
    "ماشا اللہ"
    روزانہ تین 3 روپے میں پانچ سو500 ایس ایم ایسSMS کرتی ہے۔۔۔۔۔
    [/size]

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: ہاہا

    ہاہاہاہاہاہاا یہ تو کمال ہو گیا............. 3 روپے میں 500 ایس ایم ایس....... ہاہاہاہاہاہ

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: ہاہا

    خوب ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھا

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University