نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: بیسن کے کٹلس

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2011
    پيغامات
    72
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    بیسن کے کٹلس

    بیسن : چھ کھانے کے چمچے

    نمک : حسبِ ضرورت

    آلو : ابلے ہوئے آدھا کلو

    سرخ مرچ : پسی ہوئی حسبِ ضرورت

    پودینا : باریک کٹا ہوا (تھوڑا سا)

    ہری مرچ : باریک کٹی ہوئی (تھوڑی سی)

    پیاز : ایک عدد

    انار دانہ : حسبِ ضرورت


    ترکیب :


    بیسن تھوڑا گاڑھا گھول لیں اور اس میں*نمک مرچ شامل کر لیں۔ اب ابلے ہوئے آلوئوں کو کچل لیں ، اس میں*نمک ، مرچ ، پودینا ، ہری مرچیں*، انار دانہ شامل کر کے کٹلس بنا لیں ۔ تیل گرم کریں ، کٹلس کو بیسن میں*ڈبو کر گرم تیل میں*گولڈن برائون کر لیں۔ پھر گرما گرم بیسن کے کٹلس کا لطف اٹھائیں
    __________________

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    بیسن کے کٹلس

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. بیسن کی برفی
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 05-25-2012, 01:49 PM
  2. کیا ایسے کم سُخن سے کوئی گفتگو کرے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:24 AM
  3. کتا کیسے نکلے گا؟
    By پاکستانی in forum سیاسیات
    جوابات: 8
    آخری پيغام: 12-16-2011, 04:28 PM
  4. حق کیسے ادا ہو
    By گلاب خان in forum قلم و کالم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-21-2011, 02:10 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University