نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کوفتہ چاول

  1. #1
    تانیہ
    Guest

    کوفتہ چاول



    [align=center][size=xx-large]کوفتہ چاول [/size][/align]



    [size=x-large]اشیاء:[/size]

    [size=large] ۔
    قیمہ، آدھ کلو،

    چاول ایک کلو،

    نمک و مرچ حسب ذائقہ،

    دھنیا (ثابت) ایک چھٹانک،

    ادرک ایک چھوٹاٹکڑا[/size]


    [size=x-large]ترکیب :[/size]

    [size=large] قیمے کو اچھی طرح باریک پیس کر اور صاف کر کے اس میں نمک، مرچ، ادرک، ہرا مصالحہ، پیاز اور گرم مصالحہ ملا کر گوندھ لیں جس طرح کہ آٹا گوندھا جاتا ہے پھر اس قیمے سے مناسب سائزمیں کوفتے بنا لیے جائیں اور انہیں گھی میں تل کر نکال لیں۔ چاولوں کو اچھی طرح ابال لیا جائے۔ دیگچی اور کوفتوں کی تین تہیں لگا کر دم دے دیں۔ چٹنی کے ساتھ کھائیں گے تو بہت لذت بخش ثابت ہونگے۔[/size]

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: کوفتہ چاول

    واہ جی واہ بہت خوب .............. میں یہ بنا کر دیکھوں گا.............ھاھاھاھاھا

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University